• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے چیف آف سٹاف بحرین ڈیفنس فورس لیفٹیننٹ جنرل ذیاب بن صقر کی ملاقات، دفاعی تعلقات کے دائرہ کار کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 2, 2025
in پاکستان
0
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے چیف آف سٹاف بحرین ڈیفنس فورس لیفٹیننٹ جنرل ذیاب بن صقر کی ملاقات، دفاعی تعلقات کے دائرہ کار کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔(نمائندہ خصوصی ):سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے چیف آف سٹاف بحرین ڈیفنس فورس لیفٹیننٹ جنرل ذیاب بن صقر نے نیول ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی ہے اور پاکستان اور بحرین کے درمیان دفاعی تعلقات کے دائرہ کار کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیاگیا ہے۔منگل کو آئی ایس پی آر سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سکیورٹی صورتحال اور دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔نیول چیف نے ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرولز کے ذریعے خطے میں امن و سلامتی کے لیے پاک بحریہ کے اقدامات پر روشنی ڈالی۔چیف آف سٹاف بحرین ڈیفنس فورس نے خطے میں بحری سکیورٹی اور استحکام کے حوالے سے پاک بحریہ کی کاوشوں کو سراہا۔ملاقات میں پاکستان اور بحرین کے درمیان دفاعی تعلقات کے دائرہ کار کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔چیف آف سٹاف بحرین ڈیفنس فورس کے حالیہ دورے سے دونوں ممالک بالخصوص مسلح افواج کے مابین تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/09/WhatsApp-Video-2025-09-02-at-1.03.09-PM.mp4
Previous Post

وزیر اعظم شہباز شریف کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات ، پاک چین تزویراتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

Next Post

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا ریلوے پولیس کے اے ایس آئی خالد حسین پر تشدد اور ان کی شہادت کے واقعے کا فوری نوٹس

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper