• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

فلڈ ریلیف آپریشن کے دوران جاں بحق ہونےوالے اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان احمد خان کو اعلیٰ سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا اے سے فرقان احمد کےلئے اعلیٰ سول ایوارڈ اور ایک کروڑ روپے دینے کی منظوری، خدمات کو خراج تحسین فرقان احمد (مرحوم)سیلاب زدہ علاقے میں متاثرین کو ریسکیو ریلیف آپریشن میں مصروف رہے، متاثرین کو خوراک، میڈیسن اور دیگر سہولیات کےلئے مسلسل کام کیا مشکل ترین حالات میں عوام کی مدد کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنےوالے حقیقی ہیرو ہیں، فرقان احمد کی فرض شناسی ہمیشہ یاد رکھی جائےگی: مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 2, 2025
in پاکستان
0
فلڈ ریلیف آپریشن کے دوران جاں بحق ہونےوالے اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان احمد خان کو اعلیٰ سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت نے فلڈ ریلیف آپریشن کے دوران جاں بحق ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان احمد خان کو اعلی سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ فلڈ ریلیف کےلئے فرائض منصبی ادا کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے فرقان احمد کے ورثا کو ایک کروڑ روپے گرانٹ بھی دی جائے گی ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اے سی فرقان احمد کےلئے اعلیٰ سول ایوارڈ اور ایک کروڑ روپے دینے کی منظوری دیدی۔ اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان احمد خان کینسر مریض ہونے کے باوجود چار دن سے مسلسل فلڈ ریلیف ڈیوٹی کررہے تھے ۔ مرحوم فرقان احمد خان پتوکی کے سیلاب زدہ علاقے میں متاثرین کو ریسکیو و ریلیف آپریشن میں مصروف رہے۔ فرقان احمد مرحوم نے پتوکی میں سیلاب متاثرین کو خوراک، میڈیسن اور دیگر سہولیات کے لئے مسلسل کام کیا ۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے مرحوم فرقان احمد کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ مشکل ترین حالات میں عوام کی مدد کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے ہی حقیقی ہیرو ہیں۔فرقان احمد کی فرض شناسی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔

Previous Post

افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 1100 سے تجاوزکرگئی، 2 ہزار سے زائد زخمی

Next Post

موجودہ سیلاب ایک سپر فلڈ ہے، پنجاب حکومت متاثرین کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھے گی: عظمیٰ بخاری

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper