• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

معروف صوفی بزرگ حضرت میاں میر ؒکا402 واں سالانہ عرس۔ افتتاح سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے دیگر عمائدین و شخصیا ت کے ہمراہ کیا۔

سالانہ عرس کے سلسلہ میں "حضرت میاں میرؒ بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس" کا خصوصی اہتمام۔ کانفرنس سے پارلیمانی سیکرٹری اوقاف ملک محمد وحید، سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہررضابخاری اور چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سیّد عبد الخبیر آزاد کا خصوصی خطاب۔ صوفیا کی خانقاہیں خدمت خلق کا سب سے بڑا ادارہ ہیں۔ موجودہ سیلابی صورتحال میں متاثرین کیلئے خانقاہوں کے دروازے کھولنے کی ضرورت ہے۔ پارلیمانی سیکریٹری اوقاف ملک محمد وحید حضرت میاں میر نے خطے میں باہمی رواداری کو فروغ دیا۔ حضرت میاں میرؒ امن کے علمبردار اور انسان دوستی کے امین تھے۔ سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخآری محکمہ اوقاف کے حضرت میاں میرؒکے سالانہ عرس پر شایان شان انتظامات۔ زائرین کی کثیر تعداد میں شرکت۔ سالانہ عرس کے افتتاح کے موقع پر قومی یکجہتی، ملکی سامتی اور سیلاب متاثرین کے لیے خصوصی د ±عا۔ سالانہ عرس مبارک کی تقریبات دو روز تک جاری رہیں گی۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 2, 2025
in پاکستان
0
معروف صوفی بزرگ حضرت میاں میر ؒکا402 واں سالانہ عرس۔ افتتاح سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے دیگر عمائدین و شخصیا ت کے ہمراہ کیا۔
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) سیکرٹری/چیف ایڈ منسٹریٹر اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے حضرت میاں میرؒکے402 ویں سالانہ عرس مبارک کا افتتاح رسم چادرپوشی سے کیا،اس موقع پر “حضرت میاں میر ؒ بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس” کا خصوصی اہتمام کیا گیاجس سے پارلیمانی سیکرٹری اوقاف ملک محمد وحید، سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضابخاری اور چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سیّد عبد الخبیر آزاد نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ صوفیا کی خانقاہیں خدمت خلق کا سب سے بڑا ادارہ ہیں۔ موجودہ سیلابی صورتحال میں متاثرین کیلئے خانقاہوں کے دروازے کھولنے کی ضرورت ہے۔حکومت متاثرہ بستیوں کو سیلابی پانی سے محفوظ رکھنے کیلئے پوری طرح مستعد ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حضرت میاں میر ? نے خطے میں باہمی رواداری کو فروغ دیا۔حضرت میاں میر? امن کے علمبردار اور انسان دوستی کے امین تھے۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل مذہبی امورخالد محمود سندھو،چیئر مین امور مذہبیہ کمیٹی صاحبزادہ محمد شہزاد سلطان، مولانا شکیل الرحمن ناصر،مفتی عمران حنفی،مفتی محمد شفیق، علامہ سجادحسین جوادی و دیگر مقررین نے کہا کہ موجودہ حکومت دین اسلام کی آفاقی قدروں پر پختہ ایمان رکھتی اور ایسے روادارانہ فلاحی معاشرے کی تشکیل کے لیے کوشاں ہے جو پ ±ر امن، بقائے باہمی،سماجی تحفظ،معاشرتی بہبود اور ایثار واخوت جیسے عنوانات سے مزّین ومنور ہو، جس کے لیے علم وآگہی کی شمع کو فروزاں کیا جانا از حد ضروری ہےتاکہ فکری اور نظریاتی سطح پر انتہا پسندی جیسے عناصر کی بیخ کنی ممکن ہوسکے۔اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈ منسٹریشن اوقاف محمد شاکر،ایڈ منسٹریٹرز اوقاف ایاز محمود لاشاری، شیخ جمیل احمد، امور مذہبیہ کمیٹی کے ممبران محمد فاروق مظہر خان، محمد اسلم ترین، شیخ محمد سعید، منیجر اوقاف گوہر مصطفی اوررانا احسان الحق سمیت زائرین اور عقیدت مندوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی سعاد ت حاصل کی۔واضح رہے کہ دربار حضرت میاں میر کے عرس شریف کی تقریبات دوروز تک جاری رہیں گی، جس میں، “حضرت میاں میر بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس”، محفل نعت اور محفل سماع، سمیت دیگر ایونٹس شامل ہیں۔

Previous Post

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا شمالی وزیر ستان میں پولیس چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر فورسز کو خراج تحسین

Next Post

سندھ حکومت کی سپر فلڈ کے لیے مکمل تیاری ہے، نو لاکھ کیوسک پانی گزرنے کے انتظامات مکمل ہیں، مراد علی شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سندھ حکومت کی سپر فلڈ کے لیے مکمل تیاری ہے، نو لاکھ کیوسک پانی گزرنے کے انتظامات مکمل ہیں، مراد علی شاہ

سندھ حکومت کی سپر فلڈ کے لیے مکمل تیاری ہے، نو لاکھ کیوسک پانی گزرنے کے انتظامات مکمل ہیں، مراد علی شاہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper