لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پرملتان روڈ پر راوی کنارے فارم ہاؤس میں سیلابی پانی میں پھنسے 6 شیرواٸلڈ لائف رینجرز اورواٸلڈ لاٸف ریسکیو فورس نےریسکیو کرلیےسیکرٹری واٸلڈ لائف مدثر ریاض کی نگرانی
میں آپریشن مکمل، طوفانی بارش اور پانی کے دباؤ کے باوجوواٸلڈ لاٸف رینجرز نے جانفشانی سے فرائض انجام دیےواٸلڈ لاٸف رینجرز نے ان شیروں اوران سے انسانی جانوں کے خطرے کو بروقت ٹال دیا یہ ایک مشکل اپریشن تھا،جس میں چارکشتیاں اورویٹنری ڈاکٹرز نے حصہ لیاواٸلڈ لائف رینجرزاور واٸلڈ لاٸف ریسکیو فورس کی مشترکہ کاوش، طوفانی بارش میں بھی
بہادری سے آپریشن مکملسینٸروزیرمریم اورنگزیب کی سیلابی پانی میں پھنسے شیروں کو واٸلڈ لائف رینجرز کو کامیاب آپریشن کے بعد بحفاظت نکالنے پر شاباش دی محفوظ مقام پر منتقل کیے گئے تمام شیروں کا فوری میڈیکل چیک اپ شروع کردیا گیا، ان کی صحت کی مسلسل مانیٹرنگ کی جارہی ہےجنگلی حیات کا تحفظ حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے، کسی جاندار کو مشکل میں اکیلا نہیں چھوڑا جائے گاجنگلی حیات کو بچانا ہماری پہلی ترجیح ہے، کسی جان کو خطرے میں نہیں چھوڑیں گےبہادر واٸلڈ لاٸف رینجرزاورواٸلڈ لاٸف ریسکیو فورس قوم کا فخر ہیں،
