• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

صدر ٹرمپ نے محصولات ختم کرنے کی بھارت کی پیش کش مسترد کر دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 1, 2025
in انڈیا
0
صدر ٹرمپ نے محصولات ختم کرنے کی بھارت کی پیش کش مسترد کر دی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک):امریکی ڈونلڈ صدر ٹرمپ نے بھارت کی امریکی مصنوعات پر ٹیرف ختم کرنے پیشکش مسترد کر دی ہے۔ انھوں نے کہا اب بہت دیر ہوچکی بھارت کو ایسا کئی سال قبل کرنا چاہیے تھا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ بھارت نے امریکا پر دیگر ممالک کے مقابلے میں سب سے زیادہمحصولات عائد کر رکھے ہیں، بھارت کے زائد محصولات کی وجہ سے امریکی کمپنیاں بھارت میں اپنی مصنوعات فروخت نہیں کرپاتیں۔انہوں نے کہا بھارت اپنا زیادہ تر تیل اور فوجی ساز و سامان روس سے خریدتا ہے، امریکا سے یہ چیزیں بہت کم خریدتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ دوسری طرف بھارت امریکا کو بڑی مقدار میں سامان فروخت کرتا ہے، امریکا بھارت کا سب سے بڑا خریداررہا ہے اور یک طرفہ تجارتی تعلق کی یہ یک طرفہ تباہی کئی دہائیوں سے چلی آرہی ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ محصولات صفر کرنے کی تجویز اب بے وقت ہے، یہ اقدام برسوں پہلے ہونا چاہیے تھا۔صدر ٹرمپ نے کہاکہ کئی دہائیوں سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات یک طرفہ رہے ہیں اور بھارت نے امریکا پر سب سے زیادہ محصولات عائد کیے ہیں، جس کے باعث امریکی کمپنیوں کو بھارتی مارکیٹ میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ صورتِحال امریکا کے لیے مکمل طور پر نقصان دہ ثابت ہوئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ چند ماہ صدر ٹرمپ نے روس سے تیل کی درآمد جاری رکھنے پر بھارت پر ٹیرف25فیصد سے بڑھا کر 50فیصد کردیاتھا۔

پچھلی پوسٹ

سید علی گیلانی نے اپنے اصولی موقف پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا،علی گیلانی ایک نظریہ،ایک ادارہ اور تحریک کا نام ہے،کشمیر کانفرنس میں شریک قومی رہنمائوں کا قائد حریت سید علی گیلانی کی جدوجہد کو خراج عقیدت

اگلی پوسٹ

لاہور:دوستوں نے دوست کو دعوت پر بلا کر چھت سے دھکا دے کر قتل کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاہور:دوستوں نے دوست کو دعوت پر بلا کر چھت سے دھکا دے کر قتل کر دیا

لاہور:دوستوں نے دوست کو دعوت پر بلا کر چھت سے دھکا دے کر قتل کر دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper