• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا شمالی وزیر ستان میں پولیس چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر فورسز کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 1, 2025
in پاکستان
0
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا شمالی وزیر ستان میں پولیس چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر فورسز کو خراج تحسین
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شمالی وزیر ستان میں پولیس چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔اپنے بیان میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے فتنہ الخوارج کے 3 حملہ آور دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا ۔انہوں نے کہا کہ فورسز نے بروقت کارروائی کرکے خوارجیوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے پولیس اہلکار نظام اللہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید اہلکار کے خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ شہید پولیس اہلکار نظام اللہ نے جرات کے ساتھ دہشت گردوں کا مقابلہ کیا، فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملانے پر بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔

Previous Post

وزیراعظم محمد شہباز شریف کاکل جماعتی حریت کانفرنس کے بانی رہنما سید علی گیلانی کی برسی پر انہیں خراج عقیدت

Next Post

معروف صوفی بزرگ حضرت میاں میر ؒکا402 واں سالانہ عرس۔ افتتاح سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے دیگر عمائدین و شخصیا ت کے ہمراہ کیا۔

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper