• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

انڈس موٹر کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں 53 فیصد اضافہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 1, 2025
in پاکستان
0
انڈس موٹر کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں 53 فیصد اضافہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):انڈس موٹر کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 53 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ کمپنی کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کردہ مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2025 میں کمپنی کو 23.010 ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 15.072 ارب روپے کے مقابلہ میں 53 فیصد زیادہ ہے۔مالی سال کے دوران کمپنی کی فی حصص آمدنی 292.74 روپے ریکارڈ کی گئی جو مالی سال 2024 میں 191.76 روپے تھی۔ گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں 6.45 ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا جو مالی سال 2024 کی اسی مدت کے مقابلہ میں 14 فیصد زیادہ ہے۔ مالی سال 2024 کی آخری سہ ماہی میں کمپنی کو 5.66 ارب روپے کا منافع حاصل ہوا تھا۔ آخری سہ ماہی میں کمپنی کی فی حصص آمدنی 82.13 روپے ریکارڈ کی گئی۔

پچھلی پوسٹ

شنگھائی تعاون تنظیم کو باہمی احترام، برابری، اور مشترکہ ترقی کے اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے علاقائی اور عالمی امن کے لیے مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے، چینی صدر

اگلی پوسٹ

اسلام آباد : وی لاگر سمیعہ حجاب کو شادی کی پیشکش مستردکر نے پر نوجوان لڑکے کی اغواء کی کوشش ویڈیو وائرل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسلام آباد : وی لاگر سمیعہ حجاب کو شادی کی پیشکش مستردکر نے پر نوجوان لڑکے کی اغواء کی کوشش ویڈیو وائرل

اسلام آباد : وی لاگر سمیعہ حجاب کو شادی کی پیشکش مستردکر نے پر نوجوان لڑکے کی اغواء کی کوشش ویڈیو وائرل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper