• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان میں طوفان سے تباہی: مختلف شہروں میں تیز بارش، اسلام آباد کے نشیبی علاقے ڈوب گئے، ڈی آئی خان میں 8 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا: آندھی اور طوفانی بارش کے دوران حادثات و واقعات میں 9 افراد جاں بحق، 50 زخمی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 25, 2025
in پاکستان
0
ڈیرہ اسماعیل خان میں طوفان سے تباہی:  مختلف شہروں میں تیز بارش، اسلام آباد کے نشیبی علاقے ڈوب گئے، ڈی آئی خان میں 8 افراد جاں بحق
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)ملک کے مختلف شہروں میں بادل پھر برس پڑے، اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش ہوئی جس کے نتیجے میں بہارہ کہو اٹھال چوک پانی میں ڈوب گیا۔ڈی آئی خان میں طوفانی ہواؤں کےساتھ موسلادھاربارش ہوئی، چھتیں گرنے سمیت مختلف واقعات میں 8 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے۔ڈی آئی خان میں مختلف علاقوں میں درخت اکھڑ گئے، تاریں ٹوٹ گئیں جس کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی معطل ہوگئی۔ڈیرہ اسماعیل خان میں گزشتہ رات شدید آندھی اور طوفانی بارش کے دوران حادثات و واقعات میں خواتین اور بچوں سمیت8افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق ڈیرہ اسمٰعیل خان میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب شدید آندھی اور طوفانی بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات ڈیرہ اسمٰعیل خان کے مطابق طوفان کی رفتار 100 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ کی گئی، شدید آندھی کے باعث درخت اکھڑ کر سڑکوں پر گرگئے جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی جبکہ گھروں اور عمارتوں کی چھتوں پر نصب سولر پینل بھی اڑ گئے۔پیسکو کے مطابق آندھی کے باعث بجلی کی ترسیل کا نظام درہم برہم ہوگیااور ٹانک، جنوبی وزیرستان، کلاچی اور ڈیرہ اسمٰعیل خان کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔بارش اور آندھی کے دوران مختلف حادثات و واقعات میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 8 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہوگئے۔ادھر مردان میں بارش سے کمرے کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، لاش اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔دریں اثنا، لکی مروت کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش سے پانی گھروں میں داخل ہوگیا، سرائے نورنگ کے علاقے میں پانی داخل ہونے سے 2 گھروں کی دیواریں گر گئیں جبکہ گھروں میں پھنسنے والے 10 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا۔

Previous Post

برطانیہ کو سنگین معاشی مسائل کے باعث عالمی مالیاتی فنڈ سے قرض لینے کی ضرورت پیش آ سکتی ہے، دی ڈیلی ٹیلی گراف

Next Post

لودھراں: منگنی توڑنے پر ملزم نے 2 خواتین کو قتل اور سابقہ منگیتر کو زخمی کردیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لودھراں: منگنی توڑنے پر ملزم نے 2 خواتین کو قتل اور سابقہ منگیتر کو زخمی کردیا

لودھراں: منگنی توڑنے پر ملزم نے 2 خواتین کو قتل اور سابقہ منگیتر کو زخمی کردیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper