• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ضلع غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے پاک فوج کی فوری امدادی کارروائیاں جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 24, 2025
in پاکستان
0
ضلع غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے پاک فوج کی فوری امدادی کارروائیاں جاری
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):ضلع غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے پاک فوج کی فوری امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ واضح رہے کہ ضلع غذر میں گلیشئر برسٹ کے نتیجے میں شدید سیلاب سے مقامی آبادی کو مشکلات سامنا کرنا پڑا تھا۔آرمی چیف کی خصوصی ہدایت پر ایف سی این اے نے متاثرہ علاقوں میں فوری امداد اور میڈیکل کیمپس قائم کیے ہیں ،اس سلسلے میں پاک فوج کی جانب سے تھالی داس اور روشن نامہ گاؤں میں میڈیکل کیمپس قائم کیے گئے ہیں ، میڈیکل کیمپس میں اب تک 600 سے زائد مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی گئی ہیں جبکہ سیلاب متاثرہ خاندانوں میں راشن اور ٹینٹ تقسیم کیے گئے ہیں۔پاک فوج کے جوان نہ صرف ریلیف فراہم کر رہے ہیں بلکہ متاثرین کی مکمل بحالی کے لیے بھی دن رات کوشاں ہیں۔علاقے کے عوام نے پاک فوج کی اس فوری اور عملی مدد کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔پاک فوج ہر آزمائش کی گھڑی میں عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

Previous Post

وزیرداخلہ محسن نقوی سے بحرینی ہم منصب لیفٹیننٹ جنرل راشد بن عبداللہ الخلفیہ کا ٹیلی فونک رابطہ ،حالیہ سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان پر اظہار افسوس

Next Post

وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی امیر جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش ڈاکٹر شفیق الرحمن سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper