• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی رائے ونڈ میں بین الاقوامی تبلیغی اجتماع کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 24, 2025
in پاکستان
0
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی رائے ونڈ میں بین الاقوامی تبلیغی اجتماع کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اتوار کو تبلیغی مرکز رائے ونڈ کا دورہ کیا اور تبلیغی جماعت کے عمائدین مولانا محمد احمد بٹلر، مولانا عبید اللہ خورشید، ڈاکٹر سلیم اور دیگر سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر انور غنی، میاں احسن، ڈاکٹر ندیم اشرف، مولانا عامر احسان، مولانا امجد فاروق، شبیر احمد عثمانی، مفتی عرفان اور بریگیڈیئر (ر) مصدق بھی موجود تھے۔وزارت داخلہ کے مطابق تبلیغی جماعت کے عمائدین نے وزیر داخلہ کو نومبر میں ہونے والے عالمی تبلیغی اجتماع کے انتظامات سے آگاہ کیا۔محسن نقوی نے تبلیغی جماعت کے عمائدین کی اسلام کے لیے خدمات کو سراہا اور اجتماع میں شرکت کرنے والے غیر ملکی وفود کو سہولت فراہم کرنے میں مکمل تعاون کا یقین دلایا۔انہوں نے کہا کہ جہاں کہیں بھی ویزہ سے متعلق کوئی مسئلہ ہو گا ہم اسے ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے، اجتماع میں بیرون ملک سے آنے والے وفود ہمارے معزز مہمان ہیں، ان کے لیے ہر سطح پر ہر ممکن سہولت کو یقینی بنایا جائے گا۔وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ میں ہر سال تبلیغی اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرتا ہوں اور انشاء اللہ اس سال بھی شرکت کروں گا۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ اجتماع کے منتظمین کو اس نیک کام کو جاری رکھنے کا اجر عطا فرمائے۔مولانا محمد احمد بٹلر نے کہا کہ سب کو اللہ تعالیٰ کی طرف لوٹنا ہے، ہمیں اسلام اور انسانیت کی خدمت کو اپنا مشن بنانا چاہیے، حقیقی کامیابی اللہ تعالیٰ کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے میں ہے۔

Previous Post

لاڑکانہ، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا گاؤں خیر محمد بروہی کا دورہ

Next Post

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے مشیر تجارت ایس کے بشیر الدین کا تجارتی و اقتصادی تعاون کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper