• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

برطانیہ کو سنگین معاشی مسائل کے باعث عالمی مالیاتی فنڈ سے قرض لینے کی ضرورت پیش آ سکتی ہے، دی ڈیلی ٹیلی گراف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 24, 2025
in انٹرنیشنل افیئرز
0
برطانیہ کو سنگین معاشی مسائل کے باعث عالمی مالیاتی فنڈ سے قرض لینے کی ضرورت پیش آ سکتی ہے، دی ڈیلی ٹیلی گراف
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن ( نمائندہ خصوصی):برطانوی اخبار ’’دی ڈیلی ٹیلی گراف‘‘ نے کہا ہے کہ برطانیہ کو سنگین معاشی مسائل کے باعث عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض لینے کی ضرورت پیش آ سکتی ہے۔تاس کے مطابق دی ٹیلی گراف نے اپنی رپورٹ میں کیمبرج یونیورسٹی کے پروفیسر جگجیت چاڈھا کا حوالہ دیا جس میں انہوں نے کہا کہ موجودہ معاشی حالات ایسے ہیں کہ برطانیہ کو آئی ایم ایف بیل آؤٹ کے لئے رجوع کرنا پڑ سکتا ہے۔پروفیسر جگجیت چاڈھا نے کہا کہ میں ایسی صورتحال کا تصور کر سکتا ہوں جس میں برطانیہ کو آئی ایم ایف بیل آؤٹ کی ضرورت پڑے اور اس صورت میں ہم مشکل میں ہوں گے، ہم قرض کی ادائیگی جاری نہیں رکھ سکیں گے، پنشن ادائیگی ممکن نہیں ہوگی اور سماجی مراعات دینا بھی مشکل ہو جائے گا۔پروفیسر جگجیت نے خبردار کیا کہ برطانیہ کی معیشت تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے ۔انہوں نے موجودہ بحران کا موازنہ 1976 کی صورتحال سے کیا، جب لندن کو بلند توانائی قیمتوں اور صنعت کے زوال کے باعث بالآخر آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ لینا پڑا تھا۔

Previous Post

مسئلہ کشمیرپاکستان کے سفارتی ایجنڈے کا حصہ ،پاکستان کشمیریوں کی حق خودارادیت کے حصول تک سیاسی،اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا،پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی

Next Post

ڈیرہ اسماعیل خان میں طوفان سے تباہی: مختلف شہروں میں تیز بارش، اسلام آباد کے نشیبی علاقے ڈوب گئے، ڈی آئی خان میں 8 افراد جاں بحق

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper