• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاک فوج قومی استحکام کا ستون، پاک چین دوستی کی مضبوط محافظ ہے، چینی وزیر خارجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 24, 2025
in پاکستان
0
پاک فوج قومی استحکام کا ستون، پاک چین دوستی کی مضبوط محافظ ہے، چینی وزیر خارجہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے پاکستان آرمی کو قومی استحکام کا ستون اور پاک چین دوستی و تعاون کا مضبوط محافظ قرار دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب سے یہ بیان چینی وزیرِ خارجہ وانگ یی کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات پر سامنے آیا ہے۔چینی وزارت خارجہ نے وانگ ای کا حوالے دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فوج قومی استحکام کا ستون اور پاک-چین دوستی و تعاون کی مضبوط محافظ ہے۔ وانگ یی نے کہا کہ “پاکستان آرمی دونوں ممالک کی قیادت کے درمیان ہونے والی اہم مشترکہ تفہیم کو عملی شکل دینے میں ہمیشہ کلیدی کردار ادا کرتی رہی ہے۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ عالمی غیر یقینی صورت حال کے موجودہ دور میں پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط بنانا خطے میں امن و استحکام کے لیے انتہائی مفید ہے۔وانگ یی نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ چین نے اپنی ہمسائیگی کی ڈپلومیسی میں ہمیشہ پاکستان کو اولین ترجیح دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشکل حالات کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان رشتے مزید مضبوط ہوئے ہیں اور ان دونوں کے درمیان ناقابلِ شکست روایتی دوستی قائم ہو چکی ہے۔چین پاکستان کی علاقائی سالمیت اور قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے اپنی مکمل حمایت جاری رکھے گا۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملاقات کے موقع پر کہا کہ چین پاکستان کا”آہنی دوست”ہے، دونوں ممالک ہمیشہ ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں شریک رہے ہیں، پاک چین اسٹریٹیجک شراکت داری چٹان کی طرح مضبوط ہے اور چین کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم رکھنا پاکستانی قوم کا متفقہ مو قف ہے۔فیلڈ مارشل نے پاکستان کی معاشی اور سماجی ترقی میں قیمتی تعاون پرچین کی قیادت سے اظہارِ تشکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان آرمی دونوں ممالک کے درمیان دہشت گردی کے خلاف جنگ اور سیکیورٹی کوآپریشن کو فعال طور پر بڑھانے کے لیے تیار ہے اور پاکستان میں موجود چینی شخصیات، منصوبوں اور اداروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی ۔

Previous Post

اے پی پی اور بنگلہ دیشی خبر رساں ایجنسی کے درمیان میڈیا تعاون کے معاہدہ پر دستخط

Next Post

پاک وطن کی مٹی شہداء کے خون سے سیراب، قوم کا لانس نائیک محسن منیر شہید، سپاہی وسیم عباس شہید اور سپاہی طاہر عباس شہید کے جذبہ قربانی اور بے مثال بہادری کو سلام

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper