• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی: صوبائی وزیر سعید غنی کے بھائی فرحان غنی دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 24, 2025
in پاکستان
0
کراچی: صوبائی وزیر سعید غنی کے بھائی فرحان غنی دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر سعید غنی کے بھائی فرحان غنی کو پولیس نے فیروز آباد تھانے میں درج مقدمے کے تحت حراست میں لے لیا ہے۔ مقدمے میں دہشت گردی ایکٹ سمیت اقدامِ قتل، جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور سرکاری اہلکار پر تشدد کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ایف آئی آر سرکاری اہلکار حافظ سہیل احمد کی مدعیت میں درج کی گئی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ وہ 22 اگست کو شارع فیصل سروس روڈ پر فائبر آپٹک کیبل بچھانے کے کام کی نگرانی کر رہے تھے کہ اچانک 3 گاڑیوں پر سوار 20 سے 25 افراد نے حملہ کردیا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق حملہ آوروں میں فرحان غنی، قمرالدین، شکیل چانڈیو، سکندر اور روحان شامل تھے، جبکہ دیگر ملزمان کو سامنے آنے پر شناخت کیا جاسکتا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فرحان غنی اور ساتھیوں کے خلاف انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت کارروائی کی گئیدوسری جانب صوبائی وزیر سعید غنی نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ان کا بھائی قانون کا سامنا کرے گا اور عدالت میں اپنی بے گناہی ثابت کرے گا۔

Previous Post

گجرات: کرکٹ میچ میں اوور نہ دینے پر گولیاں چل گئیں 2 بھائی قتل ماموں زخمی

Next Post

ثروت فاطمہ نے نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے پاکستان کا نام روشن کیا ہے، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper