• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی بنگلہ دیشی نیشنلسٹ پارٹی کے وفدسے ملاقات، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 24, 2025
in پاکستان
0
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی بنگلہ دیشی نیشنلسٹ پارٹی کے وفدسے ملاقات، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈھاکہ۔(نمائندہ خصوصی):نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے وفد سے ملاقات کی، وفد کی قیادت پارٹی کے سیکرٹری جنرل مرزا فخرالاسلام عالمگیر نے کی۔ہفتہ کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیرِ اعظم / وزیرِ خارجہ اسحاق ڈارنے باہمی احترام کی بنیاد پر پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔اس موقع پر علاقائی تعاون کی اہمیت کے مختلف امور پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ۔جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم (سارک) کے قیام میں بنگلہ دیش کے بانی کےکردار کو سراہا گیا۔ملاقات کے دوران پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ماضی میں ہونے والی اعلیٰ سطحی ملاقاتوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Previous Post

معرکہ حق کے بعد اب معرکہ ترقی میں کامیابی حاصل کر نی ہے، پاکستان کو 2035 تک ایک ٹریلین ڈالر کی اکانومی بنائیں گے ،ملکی ترقی میں انجینئرز کا بہت اہم کردا رہے، احسن اقبال

Next Post

ایمرسن یونیورسٹی ملتان سیکس اسکینڈل:بیانات قلمبند انکوائری6 گھنٹے سے زائد جاری:وائس چانسلر کے خلاف مزید ویڈیو کلپس فرانزک کے لئے بھیج دئیے گئے

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper