• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارت کا دوغلا پن، چین کو خوش کرنے اورامریکہ پر دبائو ڈالنے کے لیے” ون چائنا” پالیسی کی توثیق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 21, 2025
in انڈیا
0
بھارت کا دوغلا پن، چین کو خوش کرنے اورامریکہ پر دبائو ڈالنے کے لیے” ون چائنا” پالیسی کی توثیق
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک): سیاسی تجزیہ کارروںنے کہاہے کہ تقریبا 17 سال کی خاموشی کے بعد تائیوان کو چین کا حصہ تسلیم کرنے کا بھارتی اقدام ” مجبوری کی شادی” ہے جس کا مقصد چین کو خوش کرنا اور بڑھتی ہوئی تجارتی جنگ میں امریکہ پر دبائو ڈالنا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ اعلان سرحدی مذاکرات کے 24ویں دور کے دوران سامنے آیا جہاں بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول نے چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی میزبانی کی۔ چین کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے وانگ کو بتایا کہ بھارت تائیوان کو چین کا حصہ سمجھتا ہے اور تعاون پر مبنی تعلقات کا خواہاں ہے۔مبصرین کا کہنا ہے کہ بھارتی موقف میں اچانک تبدیلی اصولی نہیں بلکہ مصلحت پر مبنی ہیں۔ ایک طرف بھارت کواڈ اور انڈو پیسیفک اسٹریٹجی کے ذریعے امریکی کیمپ میں شامل ہے جہاں واشنگٹن کھل کر تائیوان کی حمایت کرتا ہے اوردوسری طرف لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی)پر بڑھتی ہوئی کشیدگی، چینی درآمدات پر انحصار اور سرحدی کشیدگی کو کم کرنے کی ضرورت نے بھارت کو چین کے مطالبات ماننے پر مجبور کر دیا ہے۔اسٹریٹجک ماہرین کا کہنا ہے کہ نئی دہلی اس سفارتی اقدام کو اپنے فائدے کے لئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے جو ٹیرف میں اضافے اور تجارتی پابندیوں کے ذریعے بھارت پر دبائو ڈال رہے ہیں۔ تائیوان پر بیجنگ کے دعوے کو تسلیم کرتے ہوئے بھارت واشنگٹن کو بتانا چاہتا ہے کہ اس کے پاس راستہ موجود اور وہ ایک خاموش اتحادی کے طور پر کام نہیں کرے گا۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ پیشرفت بھارت کے دوغلے پن کی عکاسی کرتی ہے ۔ جموں و کشمیر پر قابض ہوکربھارت نے تائیوان کے حوالے سے چین کے موقف کو خاموشی سے تسلیم کرلیا جس سے اس کی خارجہ پالیسی میں تضادات کی عکاسی ہوتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

ایف آئی اے نے پلاٹ کی غیر قانونی منتقلی پر سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر امداد علی اور کمپیوٹر آپریٹر آجون شاہ کو گرفتار کرلیا

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی ایران کے صوبہ قُم کے گورنر سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی ایران کے صوبہ قُم کے گورنر سے ملاقات

وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی ایران کے صوبہ قُم کے گورنر سے ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper