• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

معروف بھارتی صحافیوں کرن تھاپراورسدھارتھ وردراجن کے خلاف مقدمہ درج صحافی تنظیموں نے مقدمے کوبھارت میں آزاد میڈیا کودبانے کوشش قرار دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 21, 2025
in انڈیا
0
معروف بھارتی صحافیوں کرن تھاپراورسدھارتھ وردراجن کے خلاف مقدمہ درج صحافی تنظیموں نے مقدمے کوبھارت میں آزاد میڈیا کودبانے کوشش قرار دیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(نمائندہ خصوصی): بھارتی ریاست آسام میں پولیس نے” دی وائر” کے بانی ایڈیٹر سدھارتھ وردراجن اور سینئر صحافی کرن تھاپر کے خلاف بھارتیہ نیا ئے سنہتا (بی این ایس) کے کالے قانون کے تحت مقدمہ درج کیا ہے اور انہیں گوہاٹی میں کرائم برانچ کے سامنے پیش ہونے کے لیے طلب کیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایف آئی آر میں صحافیوں پربھارت کی خودمختاری، اتحاداور سالمیت کو خطرے میں ڈالنے، مختلف فرقوں کے درمیان دشمنی کو فروغ دینے اورقومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔دی وائر نے بتایاکہ اس کے نئی دہلی کے دفتر میں سمن موصول ہوئے،لیکن نہ تو مبینہ جرائم کی تفصیلات اور نہ ہی ایف آئی آر کی کاپی فراہم کی گئی ہے۔مقدمہ گوہاٹی کے پان بازار میں کرائم برانچ میں درج کیا گیا ہے۔دریں اثناء صحافی تنظیموں پریس کلب آف انڈیا اور انڈین ویمن پریس کارپس نے ایک مشترکہ بیان میں اس اقدام کومیڈیا کو دبانے کی انتقامی کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ دفعہ 152کا بار بار استعمال ظاہر کرتا ہے کہ قانون کس طرح آزاد صحافت کے خلاف ایک ہتھیار بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ورداراجن اور دی وائر کے دیگر صحافیوں کے خلاف موریگائوں میں 11جولائی کو درج کی گئی ایک سابقہ ایف آئی آر میں کارروائی سے روکنے کے سپریم کورٹ کے حالیہ حکم کے باوجود یہ مقدمہ درج کیاگیا ہے۔مبصرین نے کہا کہ بھارتیہ نیا ئے سنہتاکا سیکشن 152نوآبادیاتی دور کے انسداد بغاوت کے قانون کی دفعہ 124A کی نئی شکل ہے، جسے سپریم کورٹ نے 2022میں معطل کر دیا تھا۔ دی وائر نے پہلے ہی سپریم کورٹ میں اس شق کو چیلنج کیا ہے جس نے حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ صحافی تنظیموں نے دی وائر کے صحافیوں کے خلاف مقدمات کو فوری طور پر واپس لینے اور قانون کی مذکورہ شق کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

چینی وزیر خارجہ وانگ ژی پاکستان کے تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے نور خان ایئربیس پر معزز مہمان کا استقبال کیا

اگلی پوسٹ

ایف آئی اے نے پلاٹ کی غیر قانونی منتقلی پر سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر امداد علی اور کمپیوٹر آپریٹر آجون شاہ کو گرفتار کرلیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایف آئی اے نے پلاٹ کی غیر قانونی منتقلی پر سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر امداد علی اور کمپیوٹر آپریٹر آجون شاہ کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے پلاٹ کی غیر قانونی منتقلی پر سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر امداد علی اور کمپیوٹر آپریٹر آجون شاہ کو گرفتار کرلیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper