• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی واٹر کارپوریشن میں نیا بحران، نان ٹیکنیکل سی ای او پر تنقید "کنسلٹنٹس اور ریٹائرڈ افسران پر انحصار، ٹیکنیکل قیادت کا فقدان”

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 20, 2025
in پاکستان
0
کراچی واٹر کارپوریشن میں نیا بحران، نان ٹیکنیکل سی ای او پر تنقید "کنسلٹنٹس اور ریٹائرڈ افسران پر انحصار، ٹیکنیکل قیادت کا فقدان”
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (رپورٹ: اسلم شاہ) کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن ایک نئے بحران کا شکار ہو گئی ہے۔ تین کروڑ سے زائد آبادی والے شہر میں پانی اور سیوریج جیسے حساس معاملات چلانے کے لیے حکومت نے ایک نان ٹیکنیکل افسر احمد علی صدیقی کو بطور سی ای او تعینات کر دیا ہے، جس نے آتے ہی اپنی تکنیکی کمزوریوں کو چھپانے کے لیے ریٹائرڈ افسر ظفر احمد کو بطور ٹیکنیکل ایڈوائزر مقرر کر لیا۔ اس کے ساتھ ہی متنازع کنسلٹنٹ کمپنیوں ٹیکنو انٹرنیشنل اور عثمانی اینڈ کمپنی سمیت نئی کمپنیوں کو بھی بھاری معاوضہ پراختیارات اور ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔کمپنی نے اپناکام شروع کردیا ہےایک دن پانچ سے ذائد ترقیاتی کی چھان بین کا جائزہ لیا اور رپورٹ مرتب کیا ہے،کارپوریشن کے افسران سے سوالات بھی کیے گئےہیںسی ای او کی ہدایت پر 12 اگست 2025 کو حکم نامہ جاری ہوا، جس کے تحت ہنگامی ترقیاتی کاموں اور سالانہ مینٹیننس کنٹریکٹس کی نگرانی کے لیے ٹیکنو انٹرنیشنل کو تقرری دے دی گئی۔ کمپنی کو سپرا رولز کے تحت سائٹ وزٹ، تخمینے، سرٹیفکیٹ جاری کرنے اور ادائیگی کی جانچ کے اختیارات مل گئے ہیں۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ ماضی میں یہی کمپنی ایس تھری منصوبے اور زمینوں کے ریکارڈ کی فراہمی میں تنازعات کا شکار رہی، اور کئی رپورٹس آج تک واٹر بورڈ کو نہیں دی گئیں۔ سوال یہ ہے کہ جب ایک کمپنی اپنے پرانے منصوبے مکمل نہ کر سکی تو دوبارہ اسی کو حساس ذمہ داریاں کیوں دی جا رہی ہیں؟عثمانی اینڈ کمپنی پہلے ہی کارپوریش سے ٹیکنکلی معاملات دیکھ رہی ہے ایک ریٹائرڈ افسر تعینات اور کام کررہے ییںٹھیکیداروں کے مطابق 118 بڑے کاموں کی فائلیں اور 760 متنازعہ بلز کئی سالوں سے التوا کا شکار ہیں،جن کی مالیت تین ارپ روپے سے زیادہ ہے ان بلز کے افسران کو 45فیصدرشوت کمیشن اداکرچکے ہیں واجبات پر دھکے کھارہے ہیں لیکن ان کی چھان بین کے لیے آج تک کوئی کمیٹی نہیں بنی۔ اس کے برعکس نئے ترقیاتی کاموں پر دو دو کمیٹیاں قائم کر دی گئی ہیں۔کنسلٹنٹس کمپنی کی خدمات حاصل کرلیا ہےکارپوریشن ذرائع کے مطابق سی ای او نے پانچ مختلف ٹیکنیکل کمیٹیوں کا قیام عمل میں لایا ہے جو براہ راست انہیں جوابدہ ہوں گی۔ ان کمیٹیوں کو تخمینہ، جانچ پڑتال، آئی ٹی کے ذریعے نگرانی، بجٹ و آڈٹ اور ویری فیکیشن جیسے اہم کام سونپے گئے ہیں۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ ان کمیٹیوں میں شامل افسران تکنیکی مہارت سے محروم ہیں اور پیچیدہ معاملات کو سنبھالنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔ادارے کے اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹیوں کا قیام دراصل چیف آپریٹنگ آفیسر (COO) پر عدم اعتماد کا مظہر ہے، حالانکہ یہ عہدہ ورلڈ بینک کی سفارش پر بنایا گیا تھا تاکہ ایم ڈی اور سی ای او کو ٹیکنیکی معاونت فراہم کی جا سکے۔ لیکن موجودہ COO مکمل طور پر غیر فعال ہیں اور وہ 20دن کی طویل رخصت پر امریکہ روانہ ہوںگےاور ساری توجہ صرف اپنی ترقی اور سی ای او کی کرسی تک پہنچنے پر مرکوز کیے ہوئے ہیں۔سی ای او کی غیر تکنیکی قیادت اور کنسلٹنٹس پر انحصار نے ادارے کے اندر بدانتظامی کو عروج پر پہنچا دیا ہے۔ اہم ٹیکنیکل عہدے خالی ہیں، افسران کام کرنے سے انکار کر رہے ہیں، اور نتیجتاً شہر کا پانی اور سیوریج سسٹم تباہی کے دہانے پر ہے۔ شہری پہلے ہی بوند بوند پانی کو ترس رہے ہیں اور بوسیدہ نکاسی کا نظام وبائی امراض کو جنم دینے لگا ہے۔ذرائع کے مطابق موجودہ سی ای او کو ورلڈ بینک کی معاونت کے تحت تعینات کیا گیا، لیکن وہ خود مانتے ہیں کہ چونکہ وہ نان ٹیکنیکل ہیں اس لیے ٹیکنیکل افسران کی مدد ضروری ہے۔ مگر سینئر افسران نے صاف انکار کر دیا کہ وہ ان کے فیصلوں کا حصہ نہیں بنیں گے۔ نتیجتاً انہوں نے تمام انحصار پرائیویٹ کنسلٹنٹ کمپنیوں پر کر دیا ہے۔شہری حلقوں کا کہنا ہے کہ ورلڈ بینک نے بھاری رقوم خرچ کر کے نئے عہدے اور ڈھانچے تو بنا دیے، لیکن اب خاموش تماشائی بن گیا ہے۔ عوام پوچھنے پر مجبور ہیں کہ کیا کراچی کے پانی اور سیوریج کے مسائل کو سنجیدگی سے حل کرنے کے بجائے کنسلٹنٹ کمپنیوں کو نوازنے کا عمل جاری رہے گاماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ اگر فوری طور پر ماہر انجینئرز اور تجربہ کار ٹیکنیکل قیادت کو ذمہ داریاں نہ سونپی گئیں تو کراچی کا انفراسٹرکچر مکمل طور پر بیٹھ سکتا ہے، اور اس کا خمیازہ عوام کو پانی کی قلت اور نکاسی آب کی تباہی کی صورت میں بھگتنا پڑے گا۔واٹر کارپوریشن میں طاقت کی رسہ کشی، کنسلٹنٹس پر اندھا انحصار اور غیر تکنیکی قیادت نے ادارے کو سنگین خطرات میں ڈال دیا ہے۔ اگر بروقت اصلاحات نہ ہوئیں تو کراچی آنے والے دنوں میں ایک بڑے پانی اور سیوریج بحران کی لپیٹ میں آ سکتا ہے جس سے نکلنا مشکل ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

سرکاری حج سکیم میں 1640 نشستیں باقی ، خالی نشستوں پر درخواستوں کی وصولی 22 اگست تک جاری رہے گی، ترجمان وزارت مذہبی امور

اگلی پوسٹ

لیسک سرجری کے بغیر نظر کا اعلاج، امریکی ماہرین نے نئی تکنیک پیش کر دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لیسک سرجری کے بغیر نظر کا اعلاج، امریکی ماہرین نے نئی تکنیک پیش کر دی

لیسک سرجری کے بغیر نظر کا اعلاج، امریکی ماہرین نے نئی تکنیک پیش کر دی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper