اسلام اباد( کرائم رپورٹر)ملک ریاض کی بحریہ ٹاؤن بعد اب انکی بہن کی ملکیت پرل گلوبل سٹی دینہ پر سیاہ بادل چھانے والے ہیں۔حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز خلاف بھرپور ایکشن کی تیاری مکمل کر لیغیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی فہرست تیار جبکہ بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض حسین کی بہن کی ملکیت “
Pearl Global City, Dina” فہرست میں اول نمبر پر ہےزرائع مطابق محمکہ انسداد رشوت ستانی پنجاب حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں الیگل ہاؤسنگ سوسائٹیز خلاف ایکشن لے گا جبکہ اس کا مین ٹارگٹ پرل گلوبل ہاؤسنگ سوسائٹی ہوگیزرائع مطابق ملک ریاض کی بہن کے خلاف پنجاب پولیس نے بھی ایک مقدمہ درج کر رکھا ہے جس میں انہیں عدالت سے اشتہاری بھی قرار دلوایا گیا ہے اور انہیں کسی بھی وقت قانونی ایکشن کا سامنہ کرنا پڑ سکتا ہے

