• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کابل کا ایک روزہ دورہ مکمل کر کے واپس پاکستان کے لئے روانہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 20, 2025
in پاکستان
0
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کابل کا ایک روزہ دورہ مکمل کر کے واپس پاکستان کے لئے روانہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کابل کا ایک روزہ دورہ مکمل کر کے واپس پاکستان کے لئے روانہ ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیر اعظم نے سہ فریقی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کی۔ پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا چھٹا سہ فریقی اجلاس بدھ کو کابل میں ہوا۔ نائب وزیر اعظم کے ہمراہ افغانستان کے لیے خصوصی نمائندہ محمد صادق اور وزارت خارجہ کے سینئر حکام بھی موجود تھے۔ اجلاس میں تجارت، علاقائی روابط اور دہشت گردی کے خلاف تعاون پر بات چیت کی گئی۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی افغان نگران وزیر خارجہ سے دو طرفہ ملاقات بھی ہوئی۔

پچھلی پوسٹ

وائٹ ہاؤس نےٹک ٹاک پر باضابطہ اکاؤنٹ لانچ کر دیا

اگلی پوسٹ

سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،نوجوان کو آگ لگانے والا ملزم گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،نوجوان کو آگ لگانے والا ملزم گرفتار

سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،نوجوان کو آگ لگانے والا ملزم گرفتار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper