• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران وسطی/زیریں سندھ اور جنوبی بلو چستان میں اکثر مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 20, 2025
in پاکستان
0
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران وسطی/زیریں سندھ اور جنوبی بلو چستان میں اکثر مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران وسطی/زیریں سندھ اور جنوبی بلو چستان میں اکثر مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ کہیں کہیں تیز/شدید موسلادھار بارش متوقع ہے۔ خیبر پختونخوا، شمال مشرقی/جنوبی پنجاب ، خطہ پوٹھوہار،اسلام آباد، کشمیر اور بالائی سندھ میں مطلع جزوی ابر آلود رہنےکے علاوہ تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ، شمال مشرقی پنجاب،جنوب مشرقی بلوچستان میں تیز ہوائوں/گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش ہوئی۔ بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی چند مقا مات پر بارش ہوئی ۔سب سے زیادہ بارش سندھ: کراچی (ناظم آباد 60، کورنگی 49، کیماڑی 45، نارتھ کراچی 43، سرجانی ٹائون 42، اولڈ ایریا ایئرپورٹ 38، فیصل بیس 38، جناح ٹرمینل 32، اورنگی ٹائون 30، گلشن معمار 28، مسرور بیس 28، گلشن حدید 33، ڈی ایچ اے 25، سعدی ٹائون 23، یونیورسٹی روڈ 21)، حیدرآباد (ایئرپورٹ 62، سٹی 43)، تھرپارکر (ڈہلی 59، کلوئی 40، ڈپلو 25، چھاچرو 16، نگرپارکر 13، اسلام کوٹ 12، مٹھی 08)، شہید بینظیر آباد 57، سکرنڈ 42، میرپور خاص 19، ٹنڈو جام 18، چھور 12، ٹھٹھہ 10، دادو 07، میرپور خاص 04، پڈعیدن 03، سکرنڈ، بدین 01۔ پنجاب: شیخوپورہ 36، فیصل آباد 16،سیالکوٹ سٹی 11، لاہور سٹی 08، نارووال، جھنگ 02، بلوچستان: اورماڑہ 28، لسبیلہ 21، تربت 09، خیبر پختونخوا: کاکول 02، ڈیرہ اسماعیل خان سٹی 01، کشمیر: گڑھی دوپٹہ 01، گلگت بلتستان: بگروٹ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔بدھ کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت : نوکنڈی 43 اوردالبندین میں 42ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کیا ہےکہ شدید موسلادھار بارشوں کے باعث سندھ(کراچی، ٹھٹھہ، بدین، سجاول، تھرپارکر، عمر کوٹ، میرپورخاص، حیدرآباد، شہید بینظیر آباد، ٹنڈو اللہ یار، ٹنڈو محمد خان، سانگھڑ اورجامشورو) کے نشیبی علا قے زیر آب آنے کاخدشہ ہے،جنوبی بلوچستان کے ندی نالوں میں شدید موسلادھار بارشوں کے باعث طغیانی کا خطرہ ہے اورعوام الناس کو احتیاط کی ہدایت کی ہے،شدید بارشوں / آندھی / جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے باعث روزمرہ کے معمولات متاثر ہونے، کمزور انفرا سٹرکچر (کچے گھر / دیواریں، بجلی کے کھمبے، بل بورڈز، گاڑیاں، سولر پینل وغیرہ) کو نقصان کا اندیشہ ہے۔مسافروں اور سیاح حضرات سفر کے دوران زیادہ محتاط رہیں اور موسمی حالات کے مطابق اپنے سفر کا انتظام کریں اور بارشوں کے دوران کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیے موسم کے بارے میں آگاہی حاصل کریں۔

پچھلی پوسٹ

بھارت اگست 2019سے کشمیریوں کو منظم طریقے سے بے اختیار کرنے کی کوشش کر رہا ہے

اگلی پوسٹ

خالد آرائیں کی ایک ماہ میں دوسری دعوت حلیم یادگار پارٹی تھی، گورنر کامران ٹیسوری اور سید ناصر حسین شاہ کی شرکت،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خالد آرائیں کی ایک ماہ میں دوسری دعوت حلیم یادگار پارٹی تھی،  گورنر کامران ٹیسوری اور سید ناصر حسین شاہ کی شرکت،

خالد آرائیں کی ایک ماہ میں دوسری دعوت حلیم یادگار پارٹی تھی، گورنر کامران ٹیسوری اور سید ناصر حسین شاہ کی شرکت،

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper