• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ جاپان کا پہلا مصروف ترین دن،16 گھنٹے تک مصروف رہیں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورے کی سرگرمیوں کا صبح آٹھ بجے سے آغازکیا، رات بارہ بجے تک جاپانی حکام کے ساتھ ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا پہلے روز صاف پانی، سیوریج، ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ، ماحولیات کی بہتری اور زہریلے کاربن سے عوام کو بچانے کے جاپانی حکومت کے طریقوں کی سٹڈی کی بندرگاہ کے حامل تاریخی یوکو ہاما شہر کا جائزہ لیا،لاہور اور پنجاب کے دیگر صنعتی شہروں کو جدید خطوط پر بنانے کے نکتہ نظر سے معلومات دریافت کرتی رہیں وزیراعلیٰ مریم نواز نے قدیمی ”ریڈ برِک وئیر ہاؤس“کا دورہ کیا، بچوں کو ہنر سکھانے کے مرکز کا بھی جائزہ لیا، جاپان میں پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے منعقد تقریب میں شرکت کی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 19, 2025
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی بیرونی تجارت کے جاپانی ادارے جیٹرو کے صدر سے ملاقات جاپانی سرمایہ کاروں اور کمپنیوں کو پنجاب میں مصنوعات کی تیاری، اسمبل کرنے اور نواز شریف آئی ٹی سٹی میں آئی ٹی پارکس بنانے کی دعوت
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے جاپان کے دورے میں پہلا انتہائی مصروف ترین دِن گزارا۔ پانچ روزہ دورے کے پہلے دن 16 گھنٹے تک مصروف رہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے صبح آٹھ بجے اپنے دورے کی سرگرمیوں کا آغاز کیا اور رات بارہ بجے تک مختلف جاپانی حکام کے ساتھ ترقیاتی منصوبوں سے متعلق امور پر گفتگو میں مصروف رہیں۔پہلے دِن وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے جاپان کے شہری ترقی کے مختلف اداروں کا دورہ کیا۔ صاف پانی، سیوریج، ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ، ماحولیات کی بہتری اور زہریلے کاربن سے عوام کو بچانے کے جاپانی حکومت کے طریقوں کی سٹڈی کی۔ بندرگاہ کے حامل تاریخی یوکو ہاما شہر کا جائزہ لیا کہ جاپان نے ساحل کے کنارے آباد اس صنعتی شہر کو جدید صنعتی شہر میں کیسے تبدیل کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف لاہور اور پنجاب کے دیگر صنعتی شہروں کو جدید خطوط پر بنانے کے نکتہ نظر سے معلومات دریافت کرتی رہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے قدیمی ”ریڈ برِک وئیر ہاؤس“کا بھی دورہ کیا اور محنت کش طبقے کے بچوں کو ہنر سکھانے کے مرکز کا بھی جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے جاپان میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تقریب میں بھی شرکت کی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/08/WhatsApp-Video-2025-08-19-at-1.52.15-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ سےسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی ملاقات

اگلی پوسٹ

وزیراعلی مریم نواز شریف کی جاپان کے بین الاقوامی امور کے سینئر نائب وزیر ماٹسویوٹاکی ہیکوسے اہم ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلی مریم نواز شریف کی جاپان کے بین الاقوامی امور کے سینئر نائب وزیر ماٹسویوٹاکی ہیکوسے اہم ملاقات

وزیراعلی مریم نواز شریف کی جاپان کے بین الاقوامی امور کے سینئر نائب وزیر ماٹسویوٹاکی ہیکوسے اہم ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper