• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گوردواروں، مندروں اور گرجا گھروں کی توسیع و مرمت سے مذہبی سیاحت کو فروغ دیں گے،صوبائی وزیرسردار رمیش سنگھ اروڑہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 19, 2025
in پاکستان
0
گوردواروں، مندروں اور گرجا گھروں کی توسیع و مرمت سے مذہبی سیاحت کو فروغ دیں گے،صوبائی وزیرسردار رمیش سنگھ اروڑہ
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(نمائندہ خصوصی):صوبائی وزیر برائے اقلیتی اموررمیش سنگھ اروڑہ نے کہا ہے کہ گوردواروں، مندروں اور گرجا گھروں کی توسیع و مرمت سے مذہبی سیاحت کو فروغ دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال کے دورے کے موقع پر کیا ۔ سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے اعلان کیا کہ گوردوارہ کی تزئین و آرائش اور بحالی کا کام جلد ہی شروع کر دیا جائے گا، تمام مذہبی مقامات کے تقدس کو بحال رکھنے اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے سنجیدہ اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گوردوارہ پنجہ صاحب، سکھ برادری بلکہ برصغیر کی مشترکہ ثقافتی و تاریخی ورثے کی علامت ہے، اس لیے اس کی تزئین و آرائش حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ منصوبے میں گوردوارہ کی عمارت کے نیچے سے گزرنے والے صاف پانی کے چشموں کی صفائی اور سیوریج کے گندے نالے کو گردوارے کی عمارت سے باہر منتقل کرنے کے اقدامات شامل ہیں تاکہ زائرین کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔صوبائی وزیر رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا کہ وزیراعظم محمدشہبازشریف اور صوبائی حکومت دونوں کی ہدایات ہیں کہ اقلیتوں کے مذہبی مقامات کی حفاظت اور ان کے لیے سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اقلیتوں کا بھی اتنا ہی وطن ہے جتنا اکثریت کا، اور ریاست اپنی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے ان کے مذہبی مقامات کی دیکھ بھال اور بحالی کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے گی۔صوبائی وزیر کی آمد پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا جبکہ دورے کے اختتام پر انہوں نے مذہبی رسومات ادا کیں۔اس موقع پر صوبائی اسمبلی کے اراکین محسن ایوب خان، عمران اعجاز، ڈپٹی سیکرٹری انسانی حقوق میاں عمر حیات، ڈاکٹر مجید ایبل، اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال اقصی امتیاز، مسلم لیگ ن کے رہنما چیئرمین علی اصغر اعوان اور دیگر بھی موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

دنیا بھر کے انسانیت کے خدمت گاروں کو سلام پیش کرتی ہوں: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف

اگلی پوسٹ

مون سون تباہی: پاکستان میں 26 جون سے 19 اگست تک 707 افراد جاں بحق اور 967 زخمی این ڈی ایم اے نے بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری کر دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مون سون تباہی: پاکستان میں 26 جون سے 19 اگست تک 707 افراد جاں بحق اور 967 زخمی    این ڈی ایم اے نے بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری کر دی

مون سون تباہی: پاکستان میں 26 جون سے 19 اگست تک 707 افراد جاں بحق اور 967 زخمی این ڈی ایم اے نے بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری کر دی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper