• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home Uncategorized

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن، ہر شہر ہر ضلع سرسبز و شاداب صوبہ بھر میں پارکس اینڈ ہارٹیکلچر ایجنسیوں کی تشکیل کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 18, 2025
in Uncategorized
0
وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن، ہر شہر ہر ضلع سرسبز و شاداب صوبہ بھر میں پارکس اینڈ ہارٹیکلچر ایجنسیوں کی تشکیل کا فیصلہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق صوبے کے ہر شہر اور ہر ضلع کو سرسبز و شاداب بنانے کے لیے بڑے اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس ضمن میں صوبہ بھر میں پارکس اینڈ ہارٹیکلچر ایجنسیوں کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ پنجاب ہارٹیکلچر اتھارٹی 26 اضلاع میں ایجنسیوں کے قیام پر کام کرے گی۔ سینئر منسٹر پنجاب مریم اورنگزیب کی ہدایات پر گرین ایریاز بڑھا کر ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ترجمان محکمہ ہاؤسنگ کے مطابق پنجاب ہارٹیکلچر اتھارٹی ایکٹ کے تحت پی ایچ ایز کا دائرہ کار مزید بڑھایا جائے گا، موجودہ باغات کی بحالی اور نئے باغات قائم کیے جائیں گے، نرسریاں اور فلاور شاپس بنائی جائیں گی جبکہ شہریوں کے لیے تفریحی مقامات کو مزید پرکشش اور دلکش بنایا جائے گا۔ ترجمان محکمہ ہاؤسنگ سالانہ نمائشوں اور ثقافتی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، نجی محفلوں اور تقریبات کے لیے رینٹل سسٹم متعارف کروایا جائے گا اور باغات میں ریسٹورنٹس و کیفیز کے لیے جگہ بھی مختص کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ باغات کو "نو سموکنگ زون” قرار دیا جا چکا ہے اور اس پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے مطابق شہری خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لیے بھرپور اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جاپان کے تجارتی، معاشی اور ثقافتی مرکز یوکوہاما شہر کا دورہ

اگلی پوسٹ

نئی دہلی کے 4سکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی موصول،طلبا محفوظ مقامات پر منتقل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نئی دہلی کے 4سکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی موصول،طلبا محفوظ مقامات پر منتقل

نئی دہلی کے 4سکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی موصول،طلبا محفوظ مقامات پر منتقل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper