• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ڈویژنل پولیس قیام امن کیلئے کوشاں:لڑکی سے زیادتی،خاتون کو ہراسگی کے ملزمان گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 18, 2025
in پاکستان
0
ڈویژنل پولیس قیام امن کیلئے کوشاں:لڑکی سے زیادتی،خاتون کو ہراسگی کے ملزمان گرفتار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور،(کرائم رپورٹر )اقبال ٹاؤن ڈویژن پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری،نواں کوٹ پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 6 ملزمان گرفتار کر لئے۔گرفتار ملزمان میں تین آئس فروش سمیت کچی شراب، ون ویلر اور پتنگ باز گرفتار کئے گئے۔آئس فروش ملزمان نواز عرف ببی، وقاص اور گلفام سے مجموعی طور پر 01 کلو آئس قبضہ میں لی گئی۔پتنگ باز سے ڈور، شراب فروش سے کچی زہریلی دیسی شراب برآمدکی گئی جبکہ ون ویلر عمر درازکو ہنڈا 125 پر ون ویلنگ کرتے ہوئے گرفتارکیا گیا۔اسی طرح ساندہ پولیس کی بروقت کارروائی کرتے ہوئے خاتون کوہراساں کرنے والے ملزم گرفتار کر لیا۔ملزم کی شناخت چاند عرف رانا چن کے نام سے ہوئی۔ ملزم وقتاً فوقتاً گھر آتے جاتے منزہ بی بی کوہراساں کرتا تھا۔سفاک ملزم خاتون کے گھر چلا گیا اورخاتون کابازو کھینچا جس سے اس کے کپڑے پھٹ گئے۔ملزم نے خاتون کو گندی گالیاں جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس نے منزہ بی بی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔مزید یہ کہ ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد عمر کی روزانہ کی بنیاد پر اپنے آفس میں کھلی کچہری کا سلسلہ جاری۔ایس پی ڈاکٹر محمد عمر نے عوام الناس کے مسائل سنے اور موقع پر حل کے احکامات جاری کیے۔ ایس پی کا مزید کہنا تھا کہ شہریوں کے مسائل کے لیے میرے دفتر کے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں۔کھلی کچہری کا مقصد سفارشی کلچر کا خاتمہ اور عوام الناس کے مابین فاصلے کم کرنا ہے۔سٹی ڈویژن پولیس انسدادِمنشیات کیلئے متحرک، چوکی میو ہسپتال گوالمنڈی پولیس نے ریکارڈ یافتہ منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کی شناخت احمد طارق کے نام سے ہوئی۔ گرفتارملزم کے قبضہ سے 1240 گرام چرس اور 300 گرام آئس برآمدہوئی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔سول لائن ڈویژن پولیس منشیات فروشوں کیخلاف اِن ایکشن،گڑھی شاہو پولیس نے کارروائی کے دوران منشیات فروش گرفتارکر لیا۔ ملزم اعجاز کو دوران پٹرولنگ گوندی پیر دربار گڑھی شاہو سے گرفتار کیا گیا۔دوران تلاشی ملزم سے شاپر میں چھپائی ہوئی 2260 گرام چرس اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کیا گیا۔ماڈل ٹاؤن پولیس اوباش ملزمان کے خلاف زیروٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا، گلبرگ پولیس نے شادی کا جھانسہ دے کرلڑکی سے ذیادتی،نازیبا ویڈیوز بنانے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔متاثرہ لڑکی نجی یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھی جبکہ ملزم یونیورسٹی میں منعقد ایونٹ پر آیا تھا۔ملزم نے دھوکے سے لڑکی کا فون نمبر حاصل کرکے اس سے دوستی کی اور پھر ملزم نے 7 ماہ قبل شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی سے ذیادتی کی ویڈیوز بھی بنائی۔ملزم ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی بابت متاثرہ لڑکی اور اہلخانہ کو بلیک میل بھی کرتا رہا۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ اسی طرح اچھرہ پولیس کا قمار بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن، پاکستانی چوک سے 8 سٹے باز گرفتارکر لیے گئے۔ملزمان کو چوک میں واقع گھر سے تاش پر جواء کھیلتے ہوئے موقع سے گرفتار کیاگیا۔گرفتار ملزمان میں عادل، زبیر، غلام مرتضٰی، سمیع اللہ، سلمان، عامر، عبدالمجیداور عمر شامل ہیں۔ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی نقدی اور تاش برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔صدر ڈویژن نوسربازوں کے خلاف متحرک، چوکی پنجاب سوسائٹی ستوکتلہ پولیس نے نوسر باز کوگرفتارکر لیا۔گرفتار ملزم کی شناخت محمد قاسم خان کے نام سے ہوئی۔ملزم خود کو ایل ڈی اے کا ملازم بتاتا اور جھانسہ دیکر شہریوں سے نقد ی، موبائل لیکر رفو چکر ہو جاتا تھا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ڈولفن سکواڈ کی لاہور شہر کو اسلحہ سے پاک کرنے کے لیے ٹارگٹڈ کارروائیاں جاری،اسلحہ کی نمودو نمائش و ہوائی فائرنگ میں ملوث26 ملزمان گرفتارکر لیے۔گرفتار ملزمان میں نوید، سنی، عدیل،باسط و دیگر شامل ہیں۔ملزمان کے قبضہ سے 18 پستول، 8 رائفلیں، درجنوں گولیاں و میگزینز برآمدکی گئیں۔اسی طرح ڈولفن سکواڈنے کاہنہ کے علاقے سے 3 مشکوک ملزمان گرفتار کر لیے۔گرفتار ملزمان میں وکرم، راج اور عنصرشامل ہیں۔ تعاقب کے بعد ملزمان کو آصف ٹاؤن کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کے قبضہ سے موٹر سائیکل، 01 پستول، گولیاں و میگزینز برآمد کی گئی۔
۔

پچھلی پوسٹ

نادیہ خان کی بیٹی نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا

اگلی پوسٹ

شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے 14 رکنی وفد نے دانش امان کی قیادت میں ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو سےملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے 14 رکنی وفد نے دانش امان کی قیادت میں ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو سےملاقات

شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے 14 رکنی وفد نے دانش امان کی قیادت میں ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو سےملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper