• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نئی دہلی کے 4سکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی موصول،طلبا محفوظ مقامات پر منتقل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 18, 2025
in پاکستان
0
نئی دہلی کے 4سکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی موصول،طلبا محفوظ مقامات پر منتقل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی۔(نمائندہ خصوصی):بھارت کے دارلحکومت نئی دہلی میں ایک بار پھر سکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملنے کے بعد پولیس نے سکولوں کی عمارتیں خالی کرالی ہیں ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دہلی میں ای میل کے ذریعے چار سکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ ان میں دہلی پبلک سکول، ماڈرن کانونٹ سکول،شری رام ورلڈ سکول اور ماڈرن سکول شامل ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دھمکی ملتے ہی پولیس نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی ا ورسکولوں کی عمارتوں کو خالی کرا لیاگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سکولوں کو ای میل کے ذریعے بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ طلبا کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے جبکہ والدین کو بھی اس حوالے سے آگاہ کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق یہ دھمکی کا ای میل شرارتی عناصر کا بھی ہو سکتا ہے۔ لوکیشن اور نمبر کو ٹریس کیاجارہا ہے ۔واضح رہے کہ بھارت میں سکولوں کو بم کو اڑانے کی دھمکیاں ملنا ایک معمول بن گیا ہے ،اس سے قبل بھی نئی دہلی کے متعدد سکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں مل چکی ہیں، جو بعدازاں افواہ ثابت ہوئیں اور ابھی تک پولیس ان دھمکیوں میں ملوث کسی بھی ملزم کو گرفتار نہیں کر سکی ہے ۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن، ہر شہر ہر ضلع سرسبز و شاداب صوبہ بھر میں پارکس اینڈ ہارٹیکلچر ایجنسیوں کی تشکیل کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

حیدر آباد،ہندوئوں کے مذہبی جلوس کے دوران کرنٹ لگنے سے 5 افراد ہلاک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حیدر آباد،ہندوئوں کے مذہبی جلوس کے دوران کرنٹ لگنے سے 5 افراد ہلاک

حیدر آباد،ہندوئوں کے مذہبی جلوس کے دوران کرنٹ لگنے سے 5 افراد ہلاک

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper