• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،وفاقی وزیر ریلوے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 13, 2025
in پاکستان
0
پاکستان کی تعمیر و ترقی میں ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،وفاقی وزیر ریلوے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے 78 ویں یومِ آزادی پر پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کی 78 بہاریں مکمل ہونے پر پوری قوم کو آزادی کی عظیم نعمت مبارک ہو،آج بلوچ، سندھی، پنجابی، پختون، گلگتی اور کشمیری سب ایک جھنڈے تلے آزادی کی خوشبو میں سانس لے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آزادی کی اصل قیمت جاننی ہے تو جموں و کشمیر کے مظلوم مسلمانوں سے پوچھیے،ہندوستان میں بسنے والے مسلمان بھائیوں سے پوچھیے کہ آزادی کی روشنی کتنی قیمتی ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ غزہ کے نہتے مسلمانوں سے پوچھیے کہ آزادی کا خواب کتنی قربانی مانگتا ہے،آج پاکستان معرکۂ حق کے بعد آسمان پر چمکتے ستارے کی مانند دنیا میں روشن اور سربلند ہے۔انہوں نے کہا کہ آزادی کے 78 برس بعد پاکستان آج دنیا میں ایک فاتح، باوقار اور ناقابلِ شکست قوم کے طور پر پہچانا جا رہا ہے۔ہمارے شہداء نے اپنے گرم لہو سے وطنِ عزیز کا دفاع کیا اور سرحدوں کو محفوظ بنایا،ہم نے ہر محاذ پر دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے۔انہوں نے کہا کہ آج ہم پاک فوج کے بہادر سپاہیوں اور شہداء کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں،معرکۂ حق کے بعد دنیا جان چکی ہے کہ پاکستان ایک جری اور عظیم قوم ہے۔ محمد حنیف عباسی نے کہا کہ آئیے، مل کر پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی سنہری راہوں پر لے چلیں،پاکستان کی تعمیر و ترقی میں ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،ہم سب سے پہلے پاکستانی ہیں اور یہی نعرہ ہر دل میں گونجنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ دشمن کو بتا دو کہ ہم ایک ہیں، اور ایک رہیں گے،آئیں، آزادی کے دن قومی پرچم تھام کر وطن کو دشمن کی میلی آنکھ سے محفوظ رکھیں۔پاکستان زندہ باد! پاکستان پائندہ باد۔

پچھلی پوسٹ

بلوچستان کے نوجوان جشن آزادی کو شایان شان طریقے سے منائیں گے،مینا مجید

اگلی پوسٹ

پاکستان کا یمن میں ا من اور سیاسی بحران کے حل کے لیے فوری اقدامات پر زور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کا یمن میں ا من اور سیاسی بحران کے حل کے لیے فوری اقدامات پر زور

پاکستان کا یمن میں ا من اور سیاسی بحران کے حل کے لیے فوری اقدامات پر زور

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper