• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چین اور برازیل گلوبل ساؤتھ کے لیے خود انحصاری کی مثال بن سکتے ہیں، چینی صدر کی برازیلین ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 12, 2025
in چین
0
چین اور برازیل گلوبل ساؤتھ کے لیے خود انحصاری کی مثال بن سکتے ہیں، چینی صدر کی برازیلین ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ۔(مانیٹرنگ ڈیسک):چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور برازیل گلوبل ساؤتھ کے لیے خود انحصاری کی مثال بن سکتے ہیں۔اے ایف پی کے مطابق یہ بات انہوں نے منگل کو برازیلی صدر لولا ڈا سلوا سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران کہی۔ شی جن پنگ اور برازیلی صدر لولا ڈا سلوا کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ اس وقت ہوا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر عائد بھاری ٹیکسوں میں 90 دن کی مزید مہلت کا اعلان کیا۔برازیلی صدر نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ وہ بھارت اور چین کے رہنماؤں سے بات کر کے امریکی تجارتی اقدامات کے مشترکہ ردعمل پر غور کرنا چاہتے ہیں۔چینی سرکاری خبر رساں ایجنسی شِنہوا کے مطابق شی جن پنگ نے صدر لولا ڈا سلوا کو بتایا کہ چین اور برازیل کے تعلقات اس وقت تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں اور دونوں ممالک ابھرتی ہوئی معیشتوں کے لیے خود انحصاری کی مثال قائم کر سکتے ہیں، ایسے وقت میں جب تجارتی اور جغرافیائی سیاسی چیلنجز میں اضافہ ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ چین برازیل کے ساتھ مل کر بڑے ممالک کے درمیان اتحاد اور خود انحصاری کی مثال قائم کرے گا اور ایک زیادہ منصفانہ دنیا اور پائیدار کرۂ ارض کی تعمیر میں شریک ہوگا۔چینی صدر نے مزید کہا کہ تمام ممالک کو متحد ہو کر یکطرفہ اقدامات اور تجارتی تحفظ پسندی کی مخالفت کرنی چاہیے۔برازیلی صدارتی دفتر کے بیان کے مطابق تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہنے والی اس کال میں دونوں رہنماؤں نے یوکرین کی جنگ اور ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے سمیت کئی امور پر تبادلۂ خیال کیا۔بیان میں کہا گیا کہ دونوں رہنمائوں نے کثیرالجہتی کے دفاع میں جی-20 اور برکس کے کردار پر اتفاق کیا، دونوں رہنماؤں نے صحت، تیل و گیس، ڈیجیٹل معیشت اور سیٹلائٹ سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے دائرہ کار کو بڑھانے کا عزم ظاہر کیا۔

پچھلی پوسٹ

روسی صدر کا یکم جنوری 2026 سے مسلح افواج کے لئےغیر ملکی تیار کردہ ملبوسات کی خریداری پر پابندی عائد کرنے کا حکم

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے تجارت رانا احسان افضل خان سے آکٹانس ڈیجیٹل لمیٹڈ کے نمائندوں کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے تجارت رانا احسان افضل خان سے آکٹانس ڈیجیٹل لمیٹڈ کے نمائندوں کی ملاقات

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے تجارت رانا احسان افضل خان سے آکٹانس ڈیجیٹل لمیٹڈ کے نمائندوں کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper