• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

میانمار کی سکیورٹی فورسز قیدیوں پرسنگین تشدد میں ملوث ہیں، اقوامِ متحدہ کی رپورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 12, 2025
in انٹرنیشنل افیئرز
0
میانمار کی سکیورٹی فورسز قیدیوں پرسنگین تشدد میں ملوث ہیں، اقوامِ متحدہ کی رپورٹ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ ۔(مانیٹرنگ ڈیسک):اقوامِ متحدہ کے تحقیقاتی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ میانمار کی سکیورٹی فورسز قیدیوں پر منظم اور سنگین تشدد میں ملوث رہی ہیں، جس میں اعلیٰ سطح کے کمانڈرز بھی شامل ہیں۔رائٹرز کے مطابق اقوامِ متحدہ کے تحت قائم انڈیپینڈنٹ انویسٹی گیٹو میکانزم فار میانمار (آئی آئی ایم ایم ) نے اپنی نئی رپورٹ میں کہا ہے کہ متاثرین کو مارپیٹ، بجلی کے جھٹکے، گلا گھونٹنے اور ناخن نکالنے جیسے مظالم کا سامنا کرنا پڑا،جن میں سے بعض تشدد کی شدت سے ہلاک بھی ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق، 2021 کی فوجی بغاوت کے بعد سے دس ہزاروں افراد کو غیر قانونی طور پر حراست میں لیا گیا، جن میں بچے بھی شامل ہیں، جو بعض اوقات اپنے لاپتہ والدین کی جگہ حراست میں لیے گئے۔رپورٹ 30 جون تک کے ایک سالہ عرصے پر محیط ہے اور 1,300 سے زائد ذرائع سے حاصل معلومات، عینی شاہدین کے بیانات، دستاویزات، تصاویر اور فرانزک شواہد پر مبنی ہے۔اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ اس نے کچھ اعلیٰ سطحی فوجی کمانڈرز کی شناخت کر لی ہے، تاہم جاری تحقیقات کے باعث ان کے نام ظاہر نہیں کیے گئے۔رپورٹ میں یہ بھی انکشاف کیا گیا کہ میانمار کی فوج اور اپوزیشن گروپ دونوں ہی جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے ہیں، جن میں ماورائے عدالت قتل بھی شامل ہیں۔

پچھلی پوسٹ

بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد تنظیمیں ڈیکلیئر کرنا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ کی کامیابی کا نتیجہ ہے، سینیٹر عبدالقادر

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے امریکی قائم مقام کوآرڈینیٹر برائے انسدادِ دہشت گردی کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے امریکی قائم مقام کوآرڈینیٹر برائے انسدادِ دہشت گردی کی ملاقات

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے امریکی قائم مقام کوآرڈینیٹر برائے انسدادِ دہشت گردی کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper