• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

معرکہ حق میں بھارت کو شکست کے بعد 14اگست کی اہمیت میں اضافہ ہوگیا، عظمی بخاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 8, 2025
in پاکستان
0
معرکہ حق میں بھارت کو شکست کے بعد 14اگست کی اہمیت میں اضافہ ہوگیا، عظمی بخاری
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور:(نمائندہ خصوصی)وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں بھارت کو شکست فاش کے بعد 14اگست کی اہمیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عظمی بخاری نے لاہور میں صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یومِ آزادی ہمیشہ جوش و جذبے کے ساتھ منایا جاتا ہے، لیکن معرکہ حق میں بھارت کو شکست فاش دینے کے بعد اس 14اگست کی اہمیت اور بھی بڑھ گئی ہے۔ وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر آئندہ پورا ہفتہ اقلیتی برادری کے لیے منایا جائے گا اور 11 اگست کو یومِ اقلیت پر عظیم الشان تقریب کا انعقاد بھی ہوگا۔عظمی بخاری نے کہا کہ وزیراعلی مریم نواز کا ہمیشہ یہ ویژن رہا ہے کہ وہ پنجاب کے تمام شہریوں کو برابری کی حیثیت سے دیکھتی ہیں۔ ان کے لیے کوئی سیاسی وابستگی، مذہبی یا جغرافیائی تقسیم معنی نہیں رکھتی۔

پچھلی پوسٹ

پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ فاشسٹ گروہ ہے، یہ ملک کو آگ لگانا چاہتا ہے:عظمیٰ بخاری

اگلی پوسٹ

پلوامہ حملے اور مودی کی کرپشن کو بے نقاب کرنے والے ستیہ پال کی پراسرار موت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پلوامہ حملے اور مودی کی کرپشن کو بے نقاب کرنے والے ستیہ پال کی پراسرار موت

پلوامہ حملے اور مودی کی کرپشن کو بے نقاب کرنے والے ستیہ پال کی پراسرار موت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper