• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی ٹی آئی دہشت گردوں کیساتھ ہےنیشنل ایکشن پلان پر کارروائی کسی کا باپ نہیں روک سکتا وزیر مملکت داخلہ

جو وزیراعلی خود بھتہ دے وہ کیا کسی سے لڑے گا آپ کس کے ساتھ کھڑے ہیں دہشت گردوں کے ساتھ یا پاکستان کے ساتھ؟طلال چوہدری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 7, 2025
in پاکستان
0
پی ٹی آئی دہشت گردوں کیساتھ ہےنیشنل ایکشن پلان پر کارروائی کسی کا باپ نہیں روک سکتا وزیر مملکت داخلہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پی ٹی آئی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ دہشت گروں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں نیشنل ایکشن پلان پر ہونے والی کارروائی کسی کا باپ نہیں روک سکتاقومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ میں زائرین سے بات چیت کے لئے کراچی جارہا ہوں کچھ نکات پر ہم قریب آئے ہیںحکومت ہر ممکن کوشش کر رہی ہے کہ اس سفر کو ممکن اور آسان بنایا جائے فلائٹس بڑھائی ہیں غیر ملکی ایئرلائنز کو اجازت بھی ہے، کوشش کریں گے کہ اس مسئلے کو حل کریںانہوں نے کہا کہ ہماری جرات ہی نہیں کہ اسمبلی کا استحقاق مجروح کریں، دفعہ 144 تھی یوم استحصال کا دن منایا جارہا تھا اسی دوران احتجاج کی کال تھی پارلمنٹ کے اندر سے باہر جانے کے لئے دوسرے گیٹس کھلے تھےطلال چوہدری نے سابق اسپیکر اسد قیصر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ احتجاج ہر ایک کا حق ہے اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی ایک درخواست ڈاک سے پہنچی اسلام آباد میں 100 سے کم لوگ نکلے پنجاب میں 954 لوگ نکلے اسلام آباد میں کسی ممبر کو ہم نے ٹچ نہیں کیا راستے کھلے تھے، گیٹ کھلے تھےانہوں نے کہا کہ بار بار کہتے ہیں بڑا پاپولر لیڈر ہے شیطان بھی بڑا پاپولر ہے 9 مئی کس نے کیا سب کو پتہ ہے، پی ٹی آئی نے کیا انہی لوگوں نے اپنی پارٹی سے الیکشن ٹکٹ لینے کے لئے وہ آگ لگائی ان کا کہنا تھا کہ سابق اسپیکر نے کہا کوئی آپریشن نہیں ہونے دیں گے کوئی نیا آپریشن نہیں ہو رہا ہے جو وزیر اعلی بھتہ دیں وہ کیا لڑیں گے آپ کس کے ساتھ کھڑے ہیں، دہشت گردوں کے ساتھ یا پاکستان کے ساتھ ؟آپ دہشت گروں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں نیشنل ایکشن پلان پر ہونے والی کارروائی کسی کا باپ نہیں روک سکتا

پچھلی پوسٹ

پلوامہ حملے اور مودی کی کرپشن کو بے نقاب کرنے والے ستیہ پال کی پراسرار موت

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ماحول اور عوام کی زندگی بچانے کا بڑا فیصلہ: دریائے راوی میں گرنے والے ہڈیارا ڈرین کو زہریلے کچرے اور گندگی سے پاک کرنے کا انقلابی منصوبہ شروع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ماحول اور عوام کی زندگی بچانے کا بڑا فیصلہ: دریائے راوی میں گرنے والے ہڈیارا ڈرین کو زہریلے کچرے اور گندگی سے پاک کرنے کا انقلابی منصوبہ شروع

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ماحول اور عوام کی زندگی بچانے کا بڑا فیصلہ: دریائے راوی میں گرنے والے ہڈیارا ڈرین کو زہریلے کچرے اور گندگی سے پاک کرنے کا انقلابی منصوبہ شروع

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper