• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدرمملکت ، وزیر اعظم کا کیپٹن محمد سرور شہیدکو شاندار خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 27, 2025
in پاکستان
0
صدرمملکت ، وزیر اعظم کا کیپٹن محمد سرور شہیدکو شاندار خراج عقیدت
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی): صدر مملکت آصف علی زرداری اوروزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کیپٹن محمد سرور شہید (نشانِ حیدر)کوان کی 77ویں برسی پر شاندار خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 77برس قبل آج ہی کے دن کشمیر کی پہلی جنگ میں کیپٹن محمد سرور شہید نے مادرِ وطن کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیاتھا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ایوان صدر سے جاری ایک بیان میں آصف علی زرداری نے کہا کہ قوم کو کیپٹن محمد سرور شہید کی جرات، استقامت اور عظیم قربانی پر فخر ہے۔انہوں نے کہا کہ آج کا محفوظ پاکستان ہمارے ہیروز کی عظیم قربانیوں کا نتیجہ ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ پوری قوم کیپٹن محمد سرور شہید کی بہادری اور قربانی کو سلام پیش کرتی ہے، انہوں نے اپنی جان دے کر قومی دفاع کا ناقابلِ فراموش باب رقم کیا۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ شہدا ء کی قربانیاں ملکی دفاع اور قومی استحکام کی بنیاد ہیں اور قوم کیپٹن محمد سرور شہید کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قوم کے بہادر سپوت کیپٹن سرور شہید نے جموں و کشمیر پر دشمن کے جارحانہ قبضے کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا،مجھ سمیت پوری قوم انہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ افواجِ پاکستان کے جوانوں نے ہمیشہ مادر وطن کے دفاع کو اپنی جانوں پر فوقیت دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ مجھ سمیت پوری قوم آج ملک کے پہلے نشانِ حیدر حاصل کرنے والے کیپٹن محمد سرور شہید کے یومِ شہادت پر انہیں ان کی جرت و بہادری پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ ان کی شجاعت نے ایک ایسی مثال قائم کی جس پر عمل پیرا ہوتے ہوئے افواجِ پاکستان کے جوانوں نے ہمیشہ مادر وطن کے دفاع کو اپنی جانوں پر فوقیت دی،پاکستان کی غیور قوم اپنے شہدا ء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔

پچھلی پوسٹ

حکومت پی ٹی آئی کے کارکنوں سمیت کسی کو بھی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے روکنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، کھیئل داس کوہستانی

اگلی پوسٹ

حکومت اڑان پاکستان پروگرام کے تحت تعلیمی اور زرعی اصلاحات کے ذریعے قومی ترقی کو آگے بڑھانے کیلئے پرعزم ہے، احسن اقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت اڑان پاکستان پروگرام کے تحت تعلیمی اور زرعی اصلاحات کے ذریعے قومی ترقی کو آگے بڑھانے کیلئے پرعزم ہے، احسن اقبال

حکومت اڑان پاکستان پروگرام کے تحت تعلیمی اور زرعی اصلاحات کے ذریعے قومی ترقی کو آگے بڑھانے کیلئے پرعزم ہے، احسن اقبال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper