• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

مصنوعی ذہانت کو انسانیت کے فائدے کیلئے ایک بین الاقوامی عوامی پراڈکٹ بننا چاہئے،چینی وزیر اعظم لی چھیانگ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 27, 2025
in چین
0
مصنوعی ذہانت کو انسانیت کے فائدے کیلئے ایک بین الاقوامی عوامی پراڈکٹ بننا چاہئے،چینی وزیر اعظم لی چھیانگ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ۔(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے کہا ہے کہ اس وقت مصنوعی ذہانت کی عالمی ترقی تیز ہو رہی ہے اور اس شعبے میں جدت طرازی اجتماعی کامیابیوں کا رجحان ظاہر کر رہی ہے ، لارج لینگویج ماڈلز، ملٹی ماڈل اے آئی اور ہیومنائیڈ روبوٹس کے شعبے تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں جس سے مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار ترقی کو زیادہ موثر اور مضبوط ذہانت کی سمت میں فروغ مل رہا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے شنگھائی میں منعقدہ عالمی مصنوعی ذہانت اور عالمی گورننس پر اعلیٰ سطحی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کیا۔ چینی میڈیا کے مطابق لی چھیانگ نے اپنے خطاب میں کہا کہ مصنوعی ذہانت کی وجہ سے پیدا ہونے والے خطرات اور چیلنجز نے بڑے پیمانے پر توجہ حاصل کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ترقی اور سلامتی کے درمیان توازن کیسے تلاش کیا جائے، اس حوالےسے فوری طور پر مزید اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔لی چھیانگ نے کہا کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ سائنس و ٹیکنالوجی کس طرح تبدیل ہوتی ہے ، اسے انسانیت کے تحت استعمال اور کنٹرول کیا جانا چاہئے اور اچھائی اور اشتراک کی سمت میں ترقی کرنی چاہئے۔ مصنوعی ذہانت کو انسانیت کے فائدے کے لئے ایک بین الاقوامی عوامی پراڈکٹ بننا چاہئے۔

پچھلی پوسٹ

مسلح افواج کی جانب سے کیپٹن سرور شہید کی 77ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

اگلی پوسٹ

چین اور اقوام متحدہ کے اقتصادی و سماجی کمیشن برائے ایشیاء و بحرالکاہل کی "بیلٹ اینڈ روڈ” پر تعاون کے دستاویز کی تجدید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین اور اقوام متحدہ کے اقتصادی و سماجی کمیشن برائے ایشیاء و بحرالکاہل کی "بیلٹ اینڈ روڈ” پر تعاون کے دستاویز کی تجدید

چین اور اقوام متحدہ کے اقتصادی و سماجی کمیشن برائے ایشیاء و بحرالکاہل کی "بیلٹ اینڈ روڈ” پر تعاون کے دستاویز کی تجدید

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper