• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت اڑان پاکستان پروگرام کے تحت تعلیمی اور زرعی اصلاحات کے ذریعے قومی ترقی کو آگے بڑھانے کیلئے پرعزم ہے، احسن اقبال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 27, 2025
in پاکستان
0
حکومت اڑان پاکستان پروگرام کے تحت تعلیمی اور زرعی اصلاحات کے ذریعے قومی ترقی کو آگے بڑھانے کیلئے پرعزم ہے، احسن اقبال
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہےکہ حکومت اڑان پاکستان پروگرام کے تحت تعلیمی اور زرعی اصلاحات کے ذریعے قومی ترقی کو آگے بڑھانے کیلئے پرعزم ہے۔اتوار کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعلیمی شعبہ اور جدید کاری کو فروغ دینا اولین ترجیح ہے جو ملک کی معاشی ترقی اور طویل المدتی خوشحالی کیلئے ناگزیر ہے۔نے کہا کہ ہم نصاب میں اصلاحات، اساتذہ کی جدید تربیت متعارف کرانے اور امتحانی نظام کو بہتر بنانے کے لیے صوبوں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 18ویں ترمیم کے بعد ترقی صرف اس وقت موثر ہو سکتی ہے جب مضبوط مقامی حکومتوں کے ذریعے اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل کیا جائے۔زرعی شعبے میں درپیش چیلنجز کے حوالے سےاحسن اقبال نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے فصلوں کی پیداوار پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں تاہم حکومت ان چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے فعال طریقے سے کام کررہی ہے اور اس شعبے کو مضبوط بنانے کے لیے ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر عمل درآمد شروع کر دیا گیاہے۔وفاقی وزیر نے اس بات کی تصدیق کی کہ حکومت کا نقطہ نظر طویل مدتی منصوبہ بندی، صوبوں کے ساتھ جامع تعاون اور اہم شعبوں کے لیے پائیدار حل پر توجہ مرکوز کرنے پر مبنی ہے۔

پچھلی پوسٹ

صدرمملکت ، وزیر اعظم کا کیپٹن محمد سرور شہیدکو شاندار خراج عقیدت

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم شہبازشریف کا وادی تیراہ میں خوارج کی فائرنگ سے بے گناہ ،معصوم اور پر امن شہریوں کی شہادت پر اظہار افسوس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم شہبازشریف کا وادی تیراہ میں خوارج کی فائرنگ سے بے گناہ ،معصوم اور پر امن شہریوں کی شہادت پر اظہار افسوس

وزیر اعظم شہبازشریف کا وادی تیراہ میں خوارج کی فائرنگ سے بے گناہ ،معصوم اور پر امن شہریوں کی شہادت پر اظہار افسوس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper