• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدر آصف علی زرداری کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 6, 2025
in پاکستان
0
صدر آصف علی زرداری کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان کے ضلع کچھی میں کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر کے خاتمے اور ملکی دفاع کیلئے ہمارا عزم غیر متزلزل رہے گا۔ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں صدر مملکت نے انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے پر سکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا۔صدر مملکت نے کہا کہ دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان کی سکیورٹی فورسز فتنہ الہندوستان کے خاتمے کے لیے کارروائیاں کر رہی ہیں۔ صدر مملکت نے کہا کہ دہشت گرد عناصر کے خاتمے اور ملکی دفاع کیلئے ہمارا عزم غیر متزلزل رہے گا۔صدر مملکت نے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے قومی عزم کا اظہاربھی کیا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہبازشریف اورسعودی ولی عہد شہزادہ سلمان کا پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان کثیر جہتی تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے باہمی عزم کا اعادہ

اگلی پوسٹ

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی ، بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گردہلاک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی ، بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گردہلاک

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی ، بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گردہلاک

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper