• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

پاکستان کی جوابی کارروائی کا خوف، دہلی ایئرپورٹ پر آج 90 پروازیں منسوخ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 9, 2025
in انڈیا
0
پاکستان کی جوابی کارروائی کا خوف، دہلی ایئرپورٹ پر آج 90 پروازیں منسوخ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کے سرکاری میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ دہلی ایئرپورٹ پر آج 90 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔ بھارتی سرکاری میڈیا پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی) نے بتایا ہے کہ دہلی ایئرپورٹ پر آنے اور جانے والی کل 90 پروازیں آج منسوخ کی گئی ہیں جن میں 5 بین الاقوامی پروازیں بھی شامل ہیں۔ بھارت کے سرکاری میڈیا نے مزید بتایا کہ یہ پروازیں ایئرپورٹس کی بندش کے نتیجے میں منسوخ کی گئی ہیں۔یاد رہے کہ بھارت نے گزشتہ روز سے پاکستان کے جوابی حملے کے خوف سے ملک کے مختلف حصوں میں تقریباً 27 ایئرپورٹس بند کررکھے ہیں، شہری ہوابازی کی وزارت کی جانب سے جاری نوٹم میں کہا گیا تھا کہ یہ ہوائی اڈے 10 مئی کی صبح 5 بج کر 29 منٹ تک بند رہیں گے۔دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق سری نگر، لیہہ، امرتسر، چندی گڑھ، پٹیالہ، شملہ، دھرم شالہ، جودھ پور، بیکانیر، جیسلمیر، کشن گڑھ، بھودرہ، راجستھان، کانڈلا، کیشود اور بھوج ہوائی اڈے بند رہیں گے۔ دی ہندو نے مزید کہا کہ ان میں سے بہت سے ہوائی اڈے ایئر لائنز اور انڈین ایئر فورس مشترکہ طور پر استعمال کرتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پانڈو سیکٹر:  بلااشتعال فائرنگ پر پاک فوج نے ایک اور بھارتی فوجی ہیڈکوارٹر تباہ کر دیا

اگلی پوسٹ

رات کی تاریکی میں عوام پر بم گرا کر بھارت نے ثابت کردیا کہ بھارت انتہائی بزدل ملک ہے۔علامہ اورنگزیب فاروقی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
رات کی تاریکی میں عوام پر بم گرا کر بھارت نے ثابت کردیا کہ بھارت انتہائی بزدل ملک ہے۔علامہ اورنگزیب فاروقی

رات کی تاریکی میں عوام پر بم گرا کر بھارت نے ثابت کردیا کہ بھارت انتہائی بزدل ملک ہے۔علامہ اورنگزیب فاروقی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper