• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

موجودہ جنگی صورتحال میں آزاد کشمیرکے عوام اور تمام سیاسی قیادت متحد ہے ،بیرسٹر سلطان محمود

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 8, 2025
in پاکستان
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مظفر آباد۔(نمائندہ خصوصی):صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ جنگی صورتحال میں آزاد کشمیرکے عوام اور تمام سیاسی قیادت متحد ہے۔ہم سب اکٹھے ہو کر اپنی بہادر ا فواج کے ہمراہ بھارت کے جنگی جنون کا منہ توڑ جواب دیں گے۔بھارت کی طرف سے رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملے کے فوراً بعد پاک فوج نے بھارت کے پانچ جنگی جہاز مار گرائے اور مودی سرکار کے جنگی جنون کو خاک میں ملا دیا جس پر ہم اپنی پاک افواج کو سلام پیش کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے سابق وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان، سپیکر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر اور دیگر وفودسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انھوں نے کہا کہ ہم یقین دلاتے ہیں کہ آزادکشمیر کی تمام سیاسی قیادت اور عوام بھارت کی جارحیت کا مل کر مقابلہ کریں گے۔بھارت نے جیسے رات کی تاریکی میں ننگی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے معصوم شہریوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں بے گناہ شہری شہید ہوئے ہیں۔ لہذا یسے وقت میں ہم سب کو مل کر بحیثیت قوم اپنی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر بھارت کے ان ناپاک عزائم کا منہ توڑ جواب دیں گے۔

Previous Post

مدھیہ پردیش :ہندوتواغنڈوں نے مسلمانوں کے گھر نذر آتش کر دیے، علاقے میں کشیدگی

Next Post

امریکی صدر نے پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات کے حل میں مدد کی پیشکش کر دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکی صدر نے پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات کے حل میں مدد کی پیشکش کر دی

امریکی صدر نے پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات کے حل میں مدد کی پیشکش کر دی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper