• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اسلام آباد، کراچی، لاہور اور سیالکوٹ ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن معطل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 8, 2025
in پاکستان
0
اسلام آباد، کراچی، لاہور اور سیالکوٹ ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن معطل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور کراچی ( نمائندہ خصوصی)اسلام آباد، کراچی، لاہور اور سیالکوٹ ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا گیا۔ ایئرپورٹس اتھارٹی نے فضائی حدود کمرشل پروازوں کیلئے عارضی طور پر بند کرنے کا نوٹم جاری کر دیا۔ فضائی حدود بند ہونے سے 40 سے زائد پروازیں متاثر ہوگئیں۔ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آپریشنل وجوہات کے باعث فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا گیا، جبکہ لاہور اور سیالکوٹ کے فضائی روٹ آج دوپہر 12 بجے تک بند رہیں گے، مدینہ سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز کو کراچی کی جانب موڑ دیا گیا۔ پرواز کو لیٹ ہونے کے باعث ملتان کے بجائے کراچی میں اتارا جائے گا۔

Previous Post

, کراچی:ایس ایچ او اسٹیل ٹاون علن عباسی کی مبینہ سرپرستی میں سرکاری زمینوں پر قبضوں کا سلسلہ ایک بار شروع ہوگیا

Next Post

بھارت کا گوجرانوالہ میں ڈرون حملہ ، ایئر ڈیفنس سسٹم نے بھارتی ڈرون مار گرایا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت کا گوجرانوالہ میں ڈرون حملہ ، ایئر ڈیفنس سسٹم نے بھارتی ڈرون مار گرایا

بھارت کا گوجرانوالہ میں ڈرون حملہ ، ایئر ڈیفنس سسٹم نے بھارتی ڈرون مار گرایا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper