• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2000 روپے کمی ریکارڈ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 8, 2025
in پاکستان
0
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2000 روپے کمی ریکارڈ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,000 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 3 لاکھ 18 ہزار روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 2,000 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 18 ہزار روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 1,715 روپے کمی کے بعد 274,348 روپے سے کم ہو کر 272,633 روپے ہوگئی، 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 251,464 روپے سے کم ہو کر 249,922 روپے ہوگئی۔آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی 50 روپے کمی کے بعد 3,170 اور دس گرام چاندی کی قیمت 43 روپے کمی کے بعد 2,717 ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3,038 ڈالر سے کم ہو کر 3,010 ڈالر ہو گئی۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کاپیپلز پارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر کے انتقال پر اظہار افسوس

اگلی پوسٹ

پاکستان اور اردن کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا دوسرا دور 10 اپریل کو عمان میں ہوگا،سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ پاکستانی وفد کی قیادت کریں گی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اور اردن کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا دوسرا دور 10 اپریل کو عمان میں ہوگا،سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ پاکستانی وفد کی قیادت کریں گی

پاکستان اور اردن کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا دوسرا دور 10 اپریل کو عمان میں ہوگا،سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ پاکستانی وفد کی قیادت کریں گی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper