• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سکیورٹی فورسز نے حسن خیل میں خوارج کے ایک گروپ کی سرحد پار دراندازی اور حملے کی کوشش ناکام بنا دی، 8 خوارج جہنم واصل اور 4 زخمی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 6, 2025
in پاکستان
0
سکیورٹی فورسز نے حسن خیل میں خوارج کے ایک گروپ کی سرحد پار دراندازی اور حملے کی کوشش ناکام بنا دی، 8 خوارج جہنم واصل اور 4 زخمی
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔(نمائندہ خصوصی):سکیورٹی فورسز نے 5/6 اپریل کی درمیانی شب پاک-افغان سرحد کے قریب شمالی وزیرستان کے عمومی علاقہ حسن خیل میں خوارج کے ایک گروپ کی سرحد پار دراندازی اور حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 8 خوارج کو جہنم واصل اور 4 کو زخمی کر دیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اطلاع ملتے ہی ہمارے فوجی

دستوں نے مؤثر طریقے سے انہیں روکا اور حملے کو ناکام بنایا۔ فائرنگ کے شدید تبادلے کے بعد 8 خوارج جہنم واصل کر دیئے گئے، جبکہ چار خوارج زخمی ہوئے۔ پاکستان مسلسل افغان عبوری حکومت سے مطالبہ کرتا آ رہا ہے کہ وہ سرحدی انتظام کو مؤثر بنائے۔ افغان عبوری حکومت سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی اور اپنی سرزمین کو خوارج کے لیے پاکستان کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے استعمال ہونے سے روکے گی۔علاقے میں کسی بھی دوسرے خوارج کے خاتمہ کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے کیونکہ پاکستان کی سیکورٹی فورس ملک کی سرحدوں کی حفاظت اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

پچھلی پوسٹ

مشکل وقت میں وزیراعظم نے سیاست نہیں ریاست کا نعرہ لگایا، عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے عملی اقدامات کر رہے ہیں، بجلی سستی کرنے کا وعدہ پورا کر دکھایا، عطاء اللہ تارڑ

اگلی پوسٹ

حکومت کھیلوں کی قومی فیڈریشنز میں شفافیت، جوابدہی اور پیشہ وارانہ مہارت کو یقینی بنانے کیلئے اصلاحات متعارف کروا رہی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کا کھیلوں کے عالمی دن برائے ترقی و امن پر پیغام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت کھیلوں کی قومی فیڈریشنز میں شفافیت، جوابدہی اور پیشہ وارانہ مہارت کو یقینی بنانے کیلئے اصلاحات متعارف کروا رہی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کا کھیلوں کے عالمی دن برائے ترقی و امن پر پیغام

حکومت کھیلوں کی قومی فیڈریشنز میں شفافیت، جوابدہی اور پیشہ وارانہ مہارت کو یقینی بنانے کیلئے اصلاحات متعارف کروا رہی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کا کھیلوں کے عالمی دن برائے ترقی و امن پر پیغام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper