• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عیدالفطر مبارک، 31 مارچ عافیہ کے اغواء کے 22 سال مکمل ہونے کا دن بھی ہے: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

امریکی اٹارنی آفس کی ”عافیہ کی بے گناہی کے دعوے“ کو سنجیدگی سے لینے کی یقین دہانی، کاش پاکستان بھی ایسا کرے ۔جنگ، بدامنی اور ناانصافی میں عید منا کر دنیا میں امن کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 31, 2025
in پاکستان
0
عیدالفطر مبارک، 31 مارچ عافیہ کے اغواء کے 22 سال مکمل ہونے کا دن بھی ہے: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی) گلوبل عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ میری طرف سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالفطر مبارک ہو۔ اس سال پاکستان سمیت کئی ممالک میں عیدالفطر 31 مارچ کو منائی جا رہی ہے جبکہ اسی دن قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کے تین بچوں سمیت اغواء کے 22 شرمناک سال بھی مکمل ہو جائیں گے۔ انہوں نے سوال کیا کہ ہم نے نئی صدی کی ابتدائی دو دہائیوں میں اپنے بچوں کے مستقبل کیلئے کیا کیا ہے؟ میرٹ کو سبوتاژ کرکے اور بدعنوانوں کا ساتھ دے کر ہم نے اپنے بچوں کا مستقبل تباہ کر دیا ہے۔ آسانی سے دولت حاصل کرنے کے خواہشمندوں اور اپنے ہی بیٹے اور بیٹیاں بیچ کر ہم اقوام عالم میں اپنی عزت اور وقار کھو بیٹھے ہیں۔ اس موقع پر ڈاکٹر عافیہ کے امریکی وکیل کلائیو اسٹیفورڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ ان کی نیویارک میں امریکی اٹارنی آفس کے حکام کے ساتھ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس پر مثبت اور حوصلہ افزا ملاقات ہوئی ہے۔ امریکی اٹارنی آفس کے حکام نے کہا کہ وہ عافیہ کی بے گناہی کے دعوے کو ”انتہائی سنجیدگی سے“ لیں گے۔ کلائیو اسمتھ نے کہا ہے کہ کاش پاکستانی حکومت بھی ایسا ہی کرے۔ ڈاکٹر فوزیہ نے کہا کہ غزہ فلسطین اور پاکستان سمیت دنیا کے کئی اسلامی ممالک میں جنگ، بدامنی اور ناانصافی کے باوجود مسلمان اسلام کے امن اور سلامتی کے پیغام کو اس خوشی کے موقع پر پھیلائیں گے اور جوش و خروش کے ساتھ عیدالفطر کا تہوار منائیں گے۔ ڈاکٹر فوزیہ نے عیدالفطر کے موقع پر جاری کردہ بیان میں کہا کہ دنیا بھر میں عافیہ موومنٹ کے تمام سپورٹرز کے لیے دل کی گہرائیوں اور محبت کے ساتھ عید کی مبارکباد کا پیغام ہے اور عافیہ رہائی کیلئے ان کی بے لوث حمایت کیلئے میں حد مشکور ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے چاہنے والوں کو سلامت رکھے اور آپ کو آگے بڑھنے کی ہمت عطا فرمائے۔

پچھلی پوسٹ

کاٹلانگ آپریشن میں 17 خارجی ہلاک ہوئے، کسی عام شہری کو نقصان نہیں پہنچا، کوئی ڈرون حملہ نہیں ہوا، سیکورٹی فورسز نے کارروائی کی، عطاءاللہ تارڑ

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ کی پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ کی پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ کی پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper