• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بنگلا دیش میں انقلاب کے بعد پاکستانی وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا پہلا اعلیٰ وزارتی سطح کا دورہ طے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 18, 2025
in پاکستان
0
بنگلا دیش میں انقلاب کے بعد پاکستانی وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا پہلا اعلیٰ وزارتی سطح کا دورہ طے
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)بنگلا دیش میں انقلاب کے بعد پاکستانی وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا پہلا اعلیٰ وزارتی سطح کا دورہ طے پا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار 22 سے 24 اپریل تک بنگلا دیش کا دورہ کریں گے، جہاں وہ بنگلا دیش کے مشیر خارجہ توحید حسین سے مذاکرات کریں گے۔اس دورے کے دوران نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بنگلا دیش کی قیادت سے بھی ملاقات کریں گے اور متعدد معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔اس دورے میں منشیات اور انسانی اسمگلنگ کے خلاف تعاون پر بھی معاہدہ ہو سکتا ہے۔ علاوہ ازیں تجارتی اور معاشی تعاون کے فروغ پر بھی بات چیت کی جائے گی۔یاد رہے فروری 2025 میں بنگلہ دیش نے 1971 میں آزادی کے بعد پہلی بار پاکستان کے ساتھ براہ راست تجارت کا آغاز کیا، اس سلسلے میں 50 ہزار ٹن چاول کی پہلی کھیپ پورٹ قاسم سے روانہ کی گئی تھی۔یہ معاہدہ بنگلہ دیش میں نوبل انعام یافتہ محمد یونس کی قیادت میں عبوری حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کے سفارتی تعلقات میں بہتری کے نتیجے میں طے پایا تھا۔سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے خلاف مظاہروں کے بعد ان کی حکومت کا خاتمہ ہوا، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تجارتی روابط میں پیش رفت ہوئی۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کی غزہ پر اسرائیل کے مہلک فضائی حملوں کی شدید مذمت

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمدشہبازشریف کی زیر صدارت وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے امور پر جائزہ اجلاس، غیر معیاری بیج کا کاروبار کرنے والی کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمدشہبازشریف کی زیر صدارت وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے امور پر جائزہ اجلاس، غیر معیاری بیج کا کاروبار کرنے والی کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت

وزیراعظم محمدشہبازشریف کی زیر صدارت وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے امور پر جائزہ اجلاس، غیر معیاری بیج کا کاروبار کرنے والی کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper