• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

بھارتی فورسز نے چھاپے مارکارروائیوں کے دوران 500سے زائد کشمیریوں کو گرفتار کر لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 4, 2025
in مقبوضہ کشمیر
0
بھارتی فورسز نے چھاپے مارکارروائیوں کے دوران 500سے زائد کشمیریوں کو گرفتار کر لیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر:(نمائندہ خصوصی)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فورسزنے ضلع کولگام اورملحقہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر چھاپہ مار کارروائیاں کرتے ہوئے 500سے زائد کشمیریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آپریشن بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز، پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور پولیس کے سپیشل آپریشن گروپ نے مشترکہ طور پر کیا۔بھارتی فورسز نے بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا جواز پیش کرنے کے لیے گرفتارفراد پر مجاہد تنظیموں کے کارکن اورماضی میں بھارت دشمن اورآزادی پسند سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام لگایاہے۔یہ گرفتاریاں کلگام کے علاقے بیہی باغ میں پیر کو ہونے والے حملے کی آڑ میں کی گئیں جس میں بھارتی فوج کا ایک سابق اہلکار ہلاک اور اس کی بیوی اور بیٹی زخمی ہو گئی تھی ۔ایک سینئر پولیس افسر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے گرفتاریوں کی تصدیق کی اورکہاکہ ہم نے عسکریت پسندوں کے نیٹ ورکس سے تعلق رکھنے والے افراد کی شناخت اور گرفتاری کے لیے وادی بھر میں آپریشن کا آغاز کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ جرم کے مرتکب افراد کی شناخت اور اس طرح کے مزید حملوں کو روکنے کے لیے 500سے زائد مشتبہ افراد کو پوچھ گچھ کے لیے گرفتارکیا گیا ہے۔بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے ضلع کولگام اور گردونواح میں بڑے پیمانے پرتلاشی کی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ حملہ آوروں کا سراغ لگانے کے لیے ڈرونزاور تربیت یافتہ کتوں کا بھی استعمال کیا جارہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پربھارت کے مکروہ چہرے کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جائے : صدر آزادکشمیر

اگلی پوسٹ

کثیرالقومی مشق امن اور امن ڈائیلاگ 2025 کی میڈیا بریف کا کراچی میں انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کثیرالقومی مشق امن اور امن ڈائیلاگ 2025 کی میڈیا بریف کا کراچی میں انعقاد

کثیرالقومی مشق امن اور امن ڈائیلاگ 2025 کی میڈیا بریف کا کراچی میں انعقاد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper