• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ،پاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل ہے،سیدفخر امام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 3, 2025
in پاکستان
0
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ،پاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل ہے،سیدفخر امام
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملتان(نمائندہ خصوصی):سابق سپیکر قومی اسمبلی اورکشمیر کمیٹی کے سابق چیئرمین سید فخر امام نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور پاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ان خیالات کا اظہار سید فخر امام نے یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن، نظریہ پاکستان فورم ملتان، ڈیپارٹمنٹ آف ہیومن نیوٹریشن فیکلٹی آف فوڈ سائنسز اینڈ نیوٹریشن اور یونیورسٹی گیلانی لاء کالج بہاو الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے زیر اہتمام منعقدہ کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی بڑے پیمانے پر پامالیاںکر رہاہے جس کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی ۔انہوں نے کہا کہ بھارت نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کوسردخانے میں رکھنے کی کوشش کی ہے ۔مسئلہ کشمیر پر بھارت اور پاکستان کے درمیان تین جنگیں ہو چکی ہیں۔ بھارت خود اقوامِ متحدہ میں مسئلہ کشمیر لیکر گیا تھاجہاں عالمی ادارے نے متعدد قراردادیں منظور کیں جن میں سے جموں و کشمیر کو متنازعہ علاقہ تسلیم کیا گیا اورکشمیریوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کا حق دیاگیا ۔تاہم انہوں نے کہاکہ بھارت نے ہمیشہ مذاکرات سے فراراختیا کی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ کشمیریوں کو ہر صورت استصواب رائے کا حق دیا جائے۔سید فخر امام نے کہا کہ ہمارے دل کشمیری عوام کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ کشمیری ہمارے بھائی ہیں اور پاکستان ہمیشہ کشمیر یوں کی آزادی کی حمایت کرتا رہے گا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے میاں محمد ماجد، پروفیسر عبد الماجد وٹو اور ڈاکٹر انیلا حمید نے کہا کہ کشمیری پچھلے 77 برس سے بھارتی ظلم و ستم برداشت کررہے ہیں اب وقت آگیا ہے کہ انہیں آزادی و خود مختاری دی جائے۔ اس موقع پر ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر خرم افضل، ڈاکٹر عدنان امجد، ڈاکٹر راحیل، ڈاکٹر عامر ریاض، ڈاکٹر باسط رمضان، ڈاکٹر سمیم جاوید، ڈاکٹر محمد بلال، سماجی رہنما رشید عباس خان، محمد اشرف قریشی، ڈاکٹر ریاض حسین، سمیت دیگر بھی موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

بھارتی جارحیت کے شکار کشمیریوں کو عالمی فوجداری عدالت انصاف فراہم کرے،مقررین قومی کشمیر کانفرنس

اگلی پوسٹ

سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی تہران میں اقتصادی تعاون تنظیم کی اصلاحات اور خطے میں تعاون کے امکانات سے متعلق اعلیٰ سطحی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی تہران میں اقتصادی تعاون تنظیم کی اصلاحات اور خطے میں تعاون کے امکانات سے متعلق اعلیٰ سطحی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت

سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی تہران میں اقتصادی تعاون تنظیم کی اصلاحات اور خطے میں تعاون کے امکانات سے متعلق اعلیٰ سطحی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper