• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

ہماچل پردیش :کشمیری مسلم تاجروں کو جے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 26, 2024
in انڈیا
0
ہماچل پردیش :کشمیری مسلم تاجروں کو جے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دھرم شالا(نمائندہ خصوصی):غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے دو کشمیری مسلم تاجروں کو بھارتی ہماچل پردیش میں مقامی سرپنچ کی بیوی نے ہراساں کیا اور انہیں "جے شری رام” کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ واقعہ ریاست کے ضلع حامد پور کے گائوں سرجان پور میں پیش آیا جب سرپنچ کی بیوی نے کشمیری تاجروں کو دھمکاتے ہوئے جے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا۔ واقعے کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں خاتون کو کشمیری تاجروں کو ہندوتوا لگانے یا پھر ریاست سے نکل جانے کامطالبہ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتاہے۔مذکورہ خاتون نے گائوں کے دیگر لوگوںکو بھی کشمیری تاجروں کا بائیکاٹ کرنے کی ہدایت کی ۔ اس نے لوگوں سے کہاکہ ہم ہندو ہیں اور ہمیں صرف ہندوئوں سے ہی خریداری کرنی چاہیے ۔اس نے کشمیری تاجروں کو واپس کشمیر چلے جانے کی بھی دھمکی دی اور کہاکہ ہمیں تمہاری کوئی ضرورت نہیں ۔واضح رہے کہ بھارت میں تجارت یا تعلیم کے حصول کیلئے مقیم کشمیریوںکو اکثرہندو ئوں اور حکومت کی طرف سے امتیازی سلوک اور تشدد کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ نریندر مودی کے برسر اقتدار آنے کے بعد سے بھارت میں کشمیریوں کے ساتھ نفرت انگیز اور امتیازی سلوک کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے ۔*

پچھلی پوسٹ

دستاویزات کی تصدیق اور مساوی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لیے صرف ایچ ای سی کی ویب سائٹ پر دستیاب طریقہ کار پر عمل کریں، ایچ ای سی کا انتباہ

اگلی پوسٹ

پیرس : سکھوں پر بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ’ مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل بن چکی ہے ،مقررین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پیرس : سکھوں پر بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ’ مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل بن چکی ہے ،مقررین

پیرس : سکھوں پر بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ' مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل بن چکی ہے ،مقررین

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper