• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مقبوضہ جموں وکشمیر میں زندگی بچانے والی ادویات کی قلت سے مریض پریشان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 24, 2024
in پاکستان, سعودی عرب
0
مقبوضہ جموں وکشمیر میں زندگی بچانے والی ادویات کی قلت سے مریض پریشان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر:(نیٹ نیوز )غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں حکام ایس ایم ایچ ایس ہسپتال سرینگر کے لیے زندگی بچانے والی اینٹی ہیموفیلیا ادویات کی بروقت خریداری کو یقینی بنانے میں ناکام رہے ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہسپتال کے ہیموفیلیا ڈے کیئر سنٹر کو فیکٹر8اور فیکٹر9ادویات کی شدید قلت کا سامنا ہے جو ہیموفیلیا کے مریضوں کے لیے ناگزیر ہیں اورہسپتال میں ان کا ذخیرہ ختم ہونے والا ہے۔ہیموفیلیا سوسائٹی آف کشمیر کے صدر سید ماجد نے ہیموفیلیا کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو اجاگر کرتے ہوئے حکام کو اقدامات نہ کرنے کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ انہوں نے کہا کہ حکام کی بے عملی مریضوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔ایس ایم ایچ ایس ہسپتال کے ڈاکٹروں نے خبردار کیا کہ ان ادویات کے بغیر ہیموفیلیا کے مریضوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ سکتی ہیں۔ جی ایم سی سرینگر ستمبر سے ادویات کا منتظر ہے لیکن خریداری میں تاخیر ہو رہی ہے

پچھلی پوسٹ

زمبابوے نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 80 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی

اگلی پوسٹ

جموں میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائی راجوری میں کالے قانون کے تحت نوجوان گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جموں میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائی راجوری میں کالے قانون کے تحت نوجوان گرفتار

جموں میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائی راجوری میں کالے قانون کے تحت نوجوان گرفتار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper