• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارت :ہند و انتہاپسندوں کا ایک اورمسجد پر دعویٰ ، عدالت نے جلد بازی میں سروے کرایا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 24, 2024
in انڈیا
0
بھارت :ہند و انتہاپسندوں کا ایک اورمسجد پر دعویٰ ، عدالت نے جلد بازی میں سروے کرایا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی :(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع سنبھل میں ہندو انتہا پسندوں نے مغل دور کی ایک اورمسجد پر دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ مسجد ایک مندر کی جگہ تعمیر کی گئی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہندوئوں کی درخواست پرمقامی عدالت نے جلد بازی میں مسجد کا سروے کرانے کا حکم دیا۔ ہندئووں نے اپنی درخواست میں دعویٰ کیاتھا کہ مسجد دراصل بھگوان وشنو کے اوتار کو وقف ایک قدیم ہندو مندر ہے۔تاہم شاہی جامع مسجد کی انتظامی کمیٹی اورمقامی مسلمانوں نے عجلت میں مسجد کے سروے پر حیرت کا اظہار کیا۔ عدالت کے سروے کی ہدایت کے چند گھنٹوں کے اندر ہی ایڈوکیٹ کمشنر رمیش راگھو نے سروے کی کارروائی شروع کر دی۔سروے کی کارروائی ضلع مجسٹریٹ اور ضلع پولیس سربراہ کی موجودگی میں کی گئی۔ ڈیڑھ سے دو گھنٹے تک جاری رہنے والے سروے کے دوران مسجد کے احاطے کی فوٹو گرافی اور ویڈیو گرافی کی گئی۔ یاد رہے سول جج سینئر ڈیویژن آدتیہ سنگھ نے مسجد میں داخلے کے حق کا دعوی کرنے والے ہندوتوا کے حامی وکیل ہری شنکر جین اور ہندو سنت مہنت رشی راج گری کی قیادت میں آٹھ لوگوں کی طرف سے دائر درخواست کے بعد مسجد کے سروے کی ہدایت دی ہے۔مسجد کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اسے پہلے مغل بادشاہ بابر کی ہدایت پر بنایا گیا تھا، جسے ضلع سنبھل کی سرکاری ویب سائٹ پر ایک تاریخی یادگارکے طور پر دکھایا گیا ہے۔ تاہم ہندو انتہاپسندوں نے دعوی کیا ہے کہ مسجد وشنو کے آخری اوتار کالکی کو وقف ایک قدیم مندر ہے ۔مسجد کی نمائندگی کرنے والے وکیل ظفر علی نے بتایا کہ سروے دو گھنٹے تک جاری رہا۔ سروے کے دوران کوئی قابل اعتراض چیز نہیں ملی۔ ایسی کوئی بات نہیں تھی جو شکوک و شبہات کو جنم دیتی۔ اس سے یہ واضح ہو گیا ہے کہ شاہی جامع مسجد دراصل ایک مسجد ہے۔انہوں نے کہا کہ عدالتی حکم آنے کے فورا بعد سروے کرایا گیا۔ذرائع کے مطابق عدالت نے اپنا حکم تقریبا 3:30بجے سنایا اور ایڈوکیٹ کمشنر کا سروے شام 7بجے شروع ہوا۔ مسجد سے وابستہ ایک وکیل نے کہا کہ انہیں اپنا اعتراض درج کرانے کا موقع نہیں دیا گیا اور نہ ہی علاقے میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے ضروری امن اجلاس بلایاگیا۔سنبھل سے سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ضیا الرحمان برق نے ایڈوکیٹ کمشنر کے سروے کو جلد بازی میں شروع کرنے پر تشویش کا اظہار کیا۔انہوں نے مسجد کے باہر صحافیوں کو بتایا،ہمیں کوئی نوٹس نہیں دیا گیا۔ ہمارا جواب نہیں مانگا گیا۔ انہوں نے کہا کہ مسجد کو عبادت گاہوں کے ایکٹ 1991کے تحت تحفظ حاصل ہے۔ انہوں نے کہا اس کے باوجود کچھ لوگ ریاست اور ملک کا ماحول خراب کرنا چاہتے ہیں۔KMS-08/S

پچھلی پوسٹ

سنبھل، اتر پردیش کے ضلع سنبھل میںشاہی جامع مسجد کے سروے کے دوران مشتعل مسلمان مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ تین افراد جان بحق گئے۔

اگلی پوسٹ

رومینہ خورشید عالم کی باکو موسمیاتی اتحاد معاہدے کےکامیاب انعقاد پر صدر کوپ29- اور آذربائیجان کی ٹیم کو مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
رومینہ خورشید عالم کی باکو موسمیاتی اتحاد معاہدے کےکامیاب انعقاد پر صدر کوپ29- اور آذربائیجان کی ٹیم کو مبارکباد

رومینہ خورشید عالم کی باکو موسمیاتی اتحاد معاہدے کےکامیاب انعقاد پر صدر کوپ29- اور آذربائیجان کی ٹیم کو مبارکباد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper