• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مودی حکومت نے فوجیوں کو مقبوضہ کشمیر میں قتل و غارت کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے کشتواڑ میں بیگناہ شہریوںپر فوجیوںکے بہیمانہ تشدد کی مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 23, 2024
in پاکستان, سعودی عرب
0
مودی حکومت نے فوجیوں کو مقبوضہ کشمیر میں قتل و غارت کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے کشتواڑ میں بیگناہ شہریوںپر فوجیوںکے بہیمانہ تشدد کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر(نمائندہ خصوصی):بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میںمختلف آزادی پسند تنظیموں نے نہتے شہریوں پر بڑھتے ہوئے بھارتی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت نے فورسز اہلکاروں کو علاقے میں قتل و غارت کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے۔آزادی پسند تنظیموں تحریک حریت جموں وکشمیر، مسلم لیگ،ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی، مسلم کانفرنس، تحریک وحدت اسلامی اور پیرواں ولات نے سرینگر میں جاری اپنے بیانات میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے ضلع کشتواڑ میں چار بیگناہ مزدور پیشہ افراد پر وحشیانہ تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے مجرم اہلکاروںکو انصاف کے کٹہرے میںلانے کا مطالبہ کیا۔ انہوںنے کہا کہ متاثرہ افراد کی جو تشدد زدہ تصاویر سامنے آئی ہیں وہ انتہائی دلخراش ہیں ۔ انہوںنے کہا کہ بے لگام بھارتی فوجیوںنے بے گناہ افراد کو کیمپ میں طلب کرنے کے بعد انہیں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا ، اس سفاکانہ واقعے نے قابض بھارتی فوجیوں کا بھیانک چہرہ مزید بے نقاب کر دیا ہے ۔انہوںنے کہا کہ بھارتی فوج مقبوضہ جموں وکشمیر میں گزشتہ 77 برس سے قتل و غارت کا کھیل کھیل رہی ہے تاہم گزشتہ 34برس سے اسکی چیرہ دستیاں انتہا پر ہیں۔حریت تنظیموں نے کہا کہ بھارت دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک ہونے کا دعویٰ کرتاہے لیکن وہ مقبوضہ علاقے میں آزادی کی پرامن آواز کو فوجی طاقت کے بل پر دبانے کی پالیسی پر مسلسل عمل پیرا ہے ، اس نے بھارتی قبضے کو چیلنج کرنے کی پاداش میں کشمیریوں کے تمام بنیادی حقوق سلب کر رکھے ہیں،اس نے علاقے میں آزاد صحافت کا گلا بھی گھونٹ رکھا ہے اور وہ صحافیوں کو علاقے کی اصل تصویر سامنے لانے پر انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنا رہا ہے۔ٓانہوں نے کہا کہ کشمیری انتہائی ہمت و بہادری سے بھارتی جبر کا مقابلہ کر رہے ، وہ بھارت کے ساتھ رہنے کیلئے کسی قیمت پر تیار نہیں ، انہوں نے اپنے عزم و ہمت سے ثابت کردیا ہے کہ وہ بھارتی قبضے کے خاتمے تک ہرگز چین سے نہیں بیٹھیں گے۔یاد رہے کہ بھارتی فوج کی 11 اراشٹریہ رائفلز کے بے لگام اہلکاروں نے جمعرات کے روز کشتواڑ میں مغل میدان کے علاقے چاس میں چار بے گناہ شہریوں سجاد احمد، عبدالکبیر، مشتاق احمد اور معراج الدین کو اپنے کیمپ میں شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ فوجی ان چاروں کو بعد ازاں تشویش حالت میں گاﺅں میں چھوڑ کر فرار ہو گئے

پچھلی پوسٹ

مودی حکومت میڈیا مہم کے ذریعے محمد یاسین ملک کو ایک خطرناک دہشت گرد کے طور پر پیش کر رہی ہے: لبریشن فرنٹ

اگلی پوسٹ

پی ٹی آ ئی ملکی ترقی کا سفر پھر سبوتاژ کرنا چاہتی ہے، بانی پی ٹی آ ئی کی رہائی کا واحد راستہ عدالتیں ہیں ،پروفیسر احسن اقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ٹی آ ئی ملکی ترقی کا سفر پھر سبوتاژ کرنا چاہتی ہے، بانی پی ٹی آ ئی کی رہائی کا واحد راستہ عدالتیں ہیں ،پروفیسر احسن اقبال

پی ٹی آ ئی ملکی ترقی کا سفر پھر سبوتاژ کرنا چاہتی ہے، بانی پی ٹی آ ئی کی رہائی کا واحد راستہ عدالتیں ہیں ،پروفیسر احسن اقبال

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper