• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی ٹی آئی کے 532 ملزمان کی دہشت گردی کیسز میں ضمانتیں منظور:20 20 ہزار روپے کے مچلکوں پر رہائی کا حکم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 4, 2024
in پاکستان
0
پی ٹی آئی کے 532 ملزمان کی دہشت گردی کیسز میں ضمانتیں منظور:20 20 ہزار روپے کے مچلکوں پر رہائی کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے 532 کارکنوں کی ضمانتوں کی درخواستیں منظور کرلیںانسداد دہشت گردی عدالت میں ملزمان کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ ملزمان کی جانب سے انصر کیانی و دیگر وکلاء پیش ہوئےجج ابوالحسنات ذوالقرنین نے تمام 532 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں اور بیس بیس ہزار روپے کے مچلکوں پر رہائی کا حکم دیدیا ان سب کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے اور انہیں شناخت پریڈ پر بھیجا گیا ہےیاد رہے کہ گزشتہ روز بھی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس وین سے فرار ہونے کی کوشش کرنے والے 86 ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا جب کہ 28 ملزمان کو مقدمے سے بری کر دیا تھا

پچھلی پوسٹ

گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے ملزم کی حوالگی کی بھارت سے بات کی جاسکتی ہے ، میتھوملر

اگلی پوسٹ

ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ کی پارلیمنٹیرینز فار گلوبل ایکشن کے ایگزیکٹو بورڈ میں شمولیت، پاکستان کی تاریخی نمائندگی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ کی پارلیمنٹیرینز فار گلوبل ایکشن کے ایگزیکٹو بورڈ میں شمولیت، پاکستان کی تاریخی نمائندگی

ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ کی پارلیمنٹیرینز فار گلوبل ایکشن کے ایگزیکٹو بورڈ میں شمولیت، پاکستان کی تاریخی نمائندگی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper