• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف کریک ڈاؤن جاری، خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
October 2, 2024
in پاکستان
0
اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف کریک ڈاؤن جاری، خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی )اے این ایف نے تعلیمی اداروں کے اطراف میں منشیات فروشی اور منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 6 کارروائیوں میں خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتارکر لئے۔ اے این ایف ترجمان کے مطابق ان کارروائیوں میں 72 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 14 کلوگرام منشیات برآمد کی گئیں۔کھنہ پل اسلام آباد کے قریب خاتون سمیت 2 ملزمان کے قبضے سے ایک کلوگرام آئس برآمدکی گئی ۔ کراچی کے علاقےمہران ٹاؤن میں ملزم سے 150 گرام چرس اور 50 گرام آئس برآمد کی گئی ۔توغی روڈ کوئٹہ کے قریب ملزم سے 200 ایکسٹیسی گولیاں اور 150 گرام آئس برآمد کی گئی ۔ ترجمان نے بتایا کہ گرفتار ملزمان نےتعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے ۔ترجمان نے کہا کہ منشیات سے پاک تعلیمی اداروں کا قیام اے این ایف کی اولین ترجیح ہے، تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروشی میں ملوث آخری ملزم کی گرفتاری تک آپریشن جاری رہے گا۔دیگر کارروائیوں میں موٹروے انٹر چینج چکری کے قریب ٹرک کے خفیہ خانوں سے 10 کلوگرام آئس برآمدکی گئی۔ ترکئی ٹول پلازہ جہلم کے قریب مسافر وین میں سوار ملزم سے 260 گرام آئس برآمدکی گئی ۔پاک افغان بارڈر طورخم کے قریب چھپائی گئی ایک کلو 478 گرام آئس برآمد کی گئی ۔ ترجمان نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Previous Post

مجھے ”اپنی چھت اپنا گھر سکیم ” پروگرام کے اجرا پر بیحد خوشی ہو رہی ہے ، مریم نواز کی سرپرستی میں پنجاب حکومت نے بہت عمدہ پروگرام شروع کیا ، اس پر دل کی گہرائیوں سے جتنی بھی مبارکباد پیش کر وں وہ کم ہے،محمدنوازشریف کا تقریب سے خطاب

Next Post

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد سے پاکستان میں ایتھوپیا کے سفیر جمال بکر عبداللہ کی ملاقات، نوجوانوں کو بااختیار بنانے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper