• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

500 میگاواٹ کا پانی پر تیرتا ہوا پاکستان کا پہلا شمسی بجلی بنانے کا منصوبہ کینجھر جھیل پر بہت جلد شروع کردیا جائے گا، امتیاز احمد شیخ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 8, 2022
in پاکستان
0
500 میگاواٹ کا پانی پر تیرتا ہوا پاکستان کا پہلا شمسی بجلی بنانے کا منصوبہ کینجھر جھیل پر بہت جلد شروع کردیا جائے گا، امتیاز احمد شیخ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (بیورو رپورٹ) سندھ حکومت نے کینجھر جھیل پر پاکستان کا پہلا 500 میگا واٹ پانی پر تیرتا ہوا شمسی بجلی گھر بنانے کا منصوبہ بنالیا۔صوبائی وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کے مطابق 500 میگاواٹ کا پانی پر تیرتا ہوا پاکستان کا پہلا شمسی بجلی بنانے کا منصوبہ کینجھر جھیل پر بہت جلد شروع کردیا جائے گا۔فلوٹنگ سولر پاور پراجیکٹ منصوبے کی فیزیبیلیٹی رپورٹ کام تیزی سے جاری ہے اور امید ہے کہ منظوری کے مراحل سے گزر کر یہ منصوبہ 2 سال میں بجلی پیدا کرنا شروع کردے گا۔

وزیر توانائی نے کہا کہ پاکستان پہلے اور منفرد فلوٹنگ سولر پاور پلانٹ کے منصوبے سے نہ صرف 500 میگاواٹ ماحول دوست بجلی بلکہ لوڈشیڈنگ میں بھی کمی ہوگی اور صوبے میں روزگار کے مواقع پیدا ہونے کے ساتھ کینجھر جھیل پر سیاحت کو فروغ ملے گا۔انہوں نے کہا کہ 500 میگا واٹ ماحول دوست بجلی کا یہ منصوبہ سندھ حکومت کی کامیابیوں کا ایک اور سنگ میل ہے جبکہ گو کمپنی پروجیکٹ پر کام کررہی ہے اور اس منصوبے میں 40 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی، تین دن ہونے والی بارشوں کے باعث 6 افراد اپنی جان کی بازی ہار گئے

اگلی پوسٹ

برطانیہ میں آئینی بحران سنگین، وزیراعظم بورس جانسن مستعفی پارٹی کا نیا لیڈر اور نیا وزیراعظم آنے تک ذمہ داری نبھاوں گا، بورس جانسن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
برطانیہ میں آئینی بحران سنگین، وزیراعظم بورس جانسن مستعفی پارٹی کا نیا لیڈر اور نیا وزیراعظم آنے تک ذمہ داری نبھاوں گا، بورس جانسن

برطانیہ میں آئینی بحران سنگین، وزیراعظم بورس جانسن مستعفی پارٹی کا نیا لیڈر اور نیا وزیراعظم آنے تک ذمہ داری نبھاوں گا، بورس جانسن

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper